ســـیــد حـــســن
banner
anaprast.bsky.social
ســـیــد حـــســن
@anaprast.bsky.social
ضدی،بدتمیز،اناپرست
المختصراپکے بس کا نہیں ہوں میں🔥
‎#𝐒𝐡𝐢𝐚🚩|| ‎
🅰🆁🅸🅴🆂 ♈
Pinned
ضدی،بدتمیز،اناپرست
المختصراپکے بس کا نہیں ہوں میں🔥
" کُچھ لوگ کہتے ہیں کہ ؛ کِسی کا اِنتظار بُہت اذیت ناک ہوتا ہے ، کُچھ لوگ کہتے ہیں کہ ؛ کِسی کو بُھولنا بُہت اذیت ناک ہوتا ہے مگر یقین جانیے سب سے زیادہ اذیت ناک احساس یہ ہے کہ ؛ آپ کو پتہ ہی نہ ہو آپ کو بُھولنا ہے یا مزید اِنتظار کرنا ہے! ۔ "
سید حسن
November 18, 2024 at 4:35 AM
وہ معجزے سکُوت کے ہم کو بھی عطا کر
ہم حالِ دل سناٸیں مگر ۔۔۔۔۔۔گُفتگُو نہ ہو🥀
November 18, 2024 at 4:35 AM
تمہارے واسطے کئی شعر بے وزن کہے میں نے
جہاں "تو" لگتا تھا وہاں "آپ" لگایا میں نے __!
November 18, 2024 at 4:34 AM
وہ تو معشوق ہیں ہر بات پہ روٹھیں گے جگر
تم نہ گھبرا کے کہیں اُن سے خفا ہو جانا

جگر مُراد آبادی
November 18, 2024 at 4:27 AM
تِرا مِلنا تو مُمکِن تھا، مگر اے جانِ محبوُبی !
مِرے نزدیک توہینِ مزاجِ جُستجُو ہوتی

نگاہِ شوق اُسے بھی ڈھال لیتی اپنے سانچے میں
اگر اِک اور بھی دُنیا ورائے رنگ و بُو ہوتی

جگر مُراد آبادی
November 18, 2024 at 4:26 AM
بہت گراں تھے اگر موتیوں میں تل جاتے
یہ اور بات کہ نہ تھا کوئی ہم سا سستا بھی ۔

✍️جگرؔ مراد آبادی
November 18, 2024 at 4:25 AM
شکوہ تو ایک چھیڑ ہے لیکن! حقیقتاً__!
تیرا ستم بھی تیری عنایت سے کم نہیں!

جگرؔ مراد آبادی
November 18, 2024 at 4:24 AM
"اچھی لگنے لگی ہو"
"اب؟ "
"کہیں عادت نہ بن جاؤ"
"کیوں؟"
"محبت ہوجائے گی"
"تو؟"
"تمہارے بغیر جینا مشکل ہوجاۓ گا"
"میرے ساتھ رہنا فرض ہوجاۓ گا"
"سب کچھ داؤ پر لگ سکتا ہے"
"لگا دیں گے"
"زندگی بھی"
November 18, 2024 at 4:23 AM
‏وفا کے تذکرے بس رہ گئے کتابوں میں
ستم تو یہ کہ کتابوں کا دور بھی نہ رہا۔
November 18, 2024 at 4:22 AM
ضدی،بدتمیز،اناپرست
المختصراپکے بس کا نہیں ہوں میں🔥
November 17, 2024 at 4:35 PM