banner
anabibi1988.bsky.social
@anabibi1988.bsky.social
Reposted
پنجاب پولیس نے بیرون ملک مقیم پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ عمیر راج کے بھائی اور والد کو اٹھا لیا، ٹک ٹاک اکاؤنٹ سے ویڈیوز ڈیلیٹ کرنے اور معافی مانگنے کا مطالبہ، 'کوئی ملک دشمنی نہیں کی،
میرے باپ اور بھائی کو رہا کرو۔ ان کا کوئی قصور نہیں ہے'۔ عمیر راج
March 21, 2025 at 8:53 PM
Reposted
March 21, 2025 at 8:54 PM
Reposted
پاکستان میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں بند ہونی چاہئیں۔ عمران خان کو رہا کیا جائے۔ پاکستانی بہتر مستقبل کے مستحق ہیں۔ زلمے خلیل زاد

#ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain
March 21, 2025 at 8:54 PM
Reposted
پاکستانی سیاست کی یہ تاریخ رہی ہے کہ جو جیل گیا، وہ رسوا ہوا۔ یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ جیل بھیجنے والے ذلیل ہو گئے، اور جیل جانے والا سرخرو ہو کر پورے نظام کا بادشاہ بن گیا۔ ملیحہ ہاشمی
March 21, 2025 at 8:56 PM
Reposted
تحریک انصاف کی 22 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کی درخواست مسترد۔ جمہوریت؟ عدنان عادل

#ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain
March 21, 2025 at 8:55 PM
Reposted
"مریم نواز نے کہا کہ عمران خان پاپولر نہیں ہے، یہ ویسا ہی بیان ہے جیسا اس نے کہا تھا میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں ہے،" ارشاد بھٹی

#ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain
February 18, 2025 at 12:03 PM
Reposted
گلگت بلتستان کے مناظر

پورے پاکستان میں ہر جگہ انقلاب صدائیں بلند ہو رہی ھے ✊
December 6, 2024 at 12:49 PM
Reposted
‏"ایک جواب عوام نے آپکو 8 فروری کو دیا تھا، دوسرا آج دیا ہے، اس بار آپ کو ٹکر کے لوگ ملے ہیں۔"صنم جاوید

‎@sanamkh22 ‎#ImranKhan
#ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain
February 17, 2025 at 8:37 AM
Reposted
‏حافظ جی یہ سارا قرآن عمران خان پہ ہی اترا ہے یا کچھ حصہ فوج پہ بھی اترا ہے ؟؟؟
عوامی سوالات بڑھنے لگے
#ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain
February 17, 2025 at 8:34 AM
Reposted
‏گلگت بلتستان چلاس میں بھی عوام کی بہت بڑی تعداد جعلی حکومت کے مظالم کے خلاف سڑکوں پر نکل آئی

ہر پاکستانی اس رجیم کے خلاف بغاوت کیلئے تیار ہے
February 16, 2025 at 11:31 AM
Reposted
February 13, 2025 at 8:06 PM
Reposted
بعض خط جواب کے لیے نہیں حساب کے لیے لکھے جاتے ہیں۔
احمد فرہاد

اور ان خطوط کے جواب آپکو صرف عمران خان صاحب کو نہیں پوری قوم کو دینے ہونگے جن کے حقوق اور مینڈیٹ پر ڈاکا ڈال کر اردلی و عسکری ٹولہ اس ملک پر مسلط ہے ۔۔!!
#ڈاکیے_کا_انتظار_نہ_کریں
#OpenLetter

#NationWantsKhanFree
February 14, 2025 at 7:46 PM
السلام علیکم
February 14, 2025 at 10:02 PM
Reposted
الســـــــــــــــلام علیــــــــــــــــــــــکم
صُـبــح بَـخـــــیَـر
November 19, 2024 at 7:07 PM