Ammara zaki
ammarazaki.bsky.social
Ammara zaki
@ammarazaki.bsky.social
Reposted by Ammara zaki
جو لوگ آپ کو ناپسند کرتے ہیں وہ ایسے لوگوں کو ڈھونڈتے ہیں جو آپ کو پسند نہیں کرتے ہیں، یہ ایک گروپ بناتے ہیں،جن کا کام آپ کامیابیوں اور نقل و حرکت پر نظر رکھنا ہوتا ہے ، اس گروہ کی کا مشترکہ مفاد آپ کی ناکامی اور اس پر ہنسنا ہوتا ہے ۔۔
پریشان مت ہوں ، ایسے لوگ نہ ہوں تو آپ کو ڈٹ جانا کون سکھائے ؟ 😊
November 18, 2024 at 2:36 AM
November 18, 2024 at 7:11 PM