Business man, Committed Democrat, Cricketer, Politician, Writer, Meat Eater, voracious Reader, intellectual
چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی پاکستان کو مل گئی، 13 ارب روپے کے فنڈز بھی دے دئیے
پاکستان ابھر رہا ہے ، روشن پاکستان ، آگے بڑھتا پاکستان
ویلڈن چاچو شہباز شریف

ایف آئی آر ایک ٹیلی گراف ایکٹ 1885 کے تحت درج کی گئی ہے،
ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے لوگوں کو ورغلانے کی کوشش کی۔ 👇👇

چھ ماہ کے اک صغیر کے مقتل کو دیکھ کر
جتنے بھی لوگ چپ رہے حرمل لگے مجھے
پارا چنار کے سب سے صغیر شہید کی عمر چھ ماہ ہے..!!!

’’یار جاں نثار! اب تم کو ’پدم شری‘ خطاب مل جانا چاہیے ۔‘‘
جاں نثار اختر نے پوچھا: ’’کیوں ؟‘‘
ساحر نے جواب دیا:
’’اب ہم سے اکیلے یہ ذلت برداشت نہیں ہوتی ۔“
یہ ان نگینہ لوگوں کی تصویر ہے جو خاک ہو کر بھی ہمارے درمیان زندہ ہیں ۔۔۔!!!

I think first digerian on Blue sky
I think first digerian on Blue sky