چاند کا دُکھ..!!
کہ جب وہ..!!
گھٹنے لگتا ہے..!!
تو کیسے ماند پڑ جاتا ہے..!!
تُـم نہیں سمجھو گے..!!
ادھورے خواب کا دُکھ..!!
کہ جب..!!
عین تکمیل پہ آنکھ کُھل جائے..!!
خیر۔۔۔تُـم کیا سمجھو گے..!!
ان باتوں کو..!!
تُـم نے نہیں جھیلا ناں..!!
ادھوری ذات کا دُکھ..!!
چاند کا دُکھ..!!
کہ جب وہ..!!
گھٹنے لگتا ہے..!!
تو کیسے ماند پڑ جاتا ہے..!!
تُـم نہیں سمجھو گے..!!
ادھورے خواب کا دُکھ..!!
کہ جب..!!
عین تکمیل پہ آنکھ کُھل جائے..!!
خیر۔۔۔تُـم کیا سمجھو گے..!!
ان باتوں کو..!!
تُـم نے نہیں جھیلا ناں..!!
ادھوری ذات کا دُکھ..!!
ہم پر تو جیسے سال میں صدیاں گُزر گئیں
ہم پر تو جیسے سال میں صدیاں گُزر گئیں
دل مرمت نہیں ہوتا، جذبات رفو نہیں ہوتے۔
دل مرمت نہیں ہوتا، جذبات رفو نہیں ہوتے۔
میں آپ ہی کی طرح کل تک آسمان میں تھا
میں آپ ہی کی طرح کل تک آسمان میں تھا