amjadhassan.bsky.social
@amjadhassan.bsky.social
اے اللّه ہمارے غیر ارادی اور ارادے سے کئے ہوئے گناہوں کو معاف فرما اپنی وسیع رحمت کے صدقے مایوسی کو امید اور تکلیف کو راحت میں بدل دے بیشک تو بہت مہربان نہایت رحم کرنے والا ہر شے پر قادر ہے
یااللّہ ہمیں عاجزی و اِنکساری والی زندگی نصیب فرما.آمین۔
May 6, 2025 at 6:03 AM