Amjad Ali Chandio
banner
amjadchandioppp.bsky.social
Amjad Ali Chandio
@amjadchandioppp.bsky.social
بے روزگار جیالا امید ہے
بی بی کا بیٹا آئیگا روزگار لائے گا۔
آپ کے حکم کے باوجود پارٹی خلاف ورزی ہورہی ہے مٹیاری کراچی و حیدرآباد میں ان چند دنوں میں زبردست قسم کی سرگرمیاں رہی ہیں 18 کو ہونے والے جلسے کو بھی نظر انداز نہیں کر سکتے۔
جیئے بھٹو جیئے عوام
April 10, 2025 at 9:38 PM
Reposted by Amjad Ali Chandio
‏مرکزی سیکریٹری جنرل تاج حیدر کے انتقال پر پاکستان پیپلزپارٹی کی تمام سیاسی سرگرمیاں تین روز کے لئے معطل رہیں گی
April 8, 2025 at 7:35 PM