🇵🇰🤝🇨🇳
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو ایئرپورٹ پرڈائیریکٹر فارن افیئرز مس ہیلن اور دیگر اعلیٰ حکام نے رخصت کیا
#CMMaryamInChina

🔵: ایگریکلچر، ٹرانسپورٹ اور انڈسٹریل سیکٹر میں ماحول دوست اصلاحات متعارف کرائی جارہی ہیں

🔵: پنجاب میں سولر پینل پراجیکٹ لانچ کیا، سولر پینل پراجیکٹ کیلئے چین کی کمپنیوں سے اشتراک کار کیا جا رہا ہے

مسلم لیگ ن کے رانا طاھر اقبال نے تحریک انصاف کو بیس ہزار سے زائد ووٹ سے شکست دے دی۔
اک واری فیر شیر 🐯

ان شاءاللہ
ان شاءاللہ
صوبہ یوتھستان سے اچھی خبریں موصول نہیں ہو رہی

’’حافظ قرآن پر کالا جادو اور تعویذ نہیں چلتے‘‘۔

کارکن اکیلے راہ گئے سیکورٹی فورسز نے جناح ایونیو کو خالی کرا لیا گیا

خان صاحب کا جسمانی ریمانڈ بھی لے لیا ۔ سکون کریں ۔ چِل کریں

سری نگر ہائی وے پر پی ٹی آئی مظاہرین نے گاڑی رینجرز اہلکاروں پر چڑھا دی جس سے چار رینجرز اہلکار شہید ہو گئے جبکہ پانچ رینجرز اور پولیس کے جوان شدید زخمی ہیں,,, حکومت نے حالات کنٹرول کرنے کے لئے اسلام آباد میں آرٹیکل 245 کے تحت پاک فوج کو بلا لیا،،، سیکیورٹی ذرائع