Amir warraich
banner
amirwaraich.bsky.social
Amir warraich
@amirwaraich.bsky.social
سنجیدہ، مدبر، باوقار، بااخلاق، طرح دار، دور اندیش میرا لیڈر نواز شریف
یہ جو لوگ پوچھ رہے ہیں کہ گولی کیوں چلائی،
انکے پیش نظر ہے، رمضان کے مہینے میں ایک بدکار گھڑی چور وزیراعظم تھا اور اس کے حکم پر ٹی ایل پی کو سیدھی گولیاں ماری گئی تھیں
December 1, 2024 at 8:33 AM
یہ ہے پی ٹی آئی نامی شدت پسند جماعت کا نظریہ۔
اس جماعت پر اب پابندی لگانا ناگزیر ہے۔
December 1, 2024 at 8:21 AM
محترمہ کلثوم نواز اپنے کارکنوں کو میدان میں چھوڑ کر فرار نہیں ہوئی تھیں۔
انکی گاڑی کو کرین سے اٹھایا گیا جب وہ اس میں موجود تھیں۔
یہاں ایک پنکی ہے جس نے کارکنوں کو بیچ میدان میں چھوڑ کر راہ فرار اختیار کر لی
November 28, 2024 at 7:27 AM
😂😂😂😂
November 28, 2024 at 7:18 AM
اوکے خان صاب۔
November 27, 2024 at 12:25 PM
November 27, 2024 at 12:18 PM
جنہوں نے امریکہ سے آزادی لینی تھی، وہ اب امریکہ کو شکائتیں لگا رہے ہیں 😂🤣
اخے ہم کوئی غلام ہیں 🤣🤣🤣
November 24, 2024 at 2:55 PM
شریعیت لانے ہی والے تھے کہ باجوہ کو فون آگیا۔
#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 22, 2024 at 6:21 PM
یوتھیئے اسکو فائنل کال بول رہے ہیں۔
اب اگر یہ کال فیل ہوگئی تو دوبارہ کال نہیں دی جائے گی؟؟؟
کیا کو یوتھیا سمجھا سکتا ہے؟
November 22, 2024 at 5:36 PM
جولائی میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارےکےبعدمسلسل تین ماہ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس۔برآمدات اورترسیلات زر میں اضافےکےباعث اکتوبرمیں35کروڑڈالرزکا سرپلس۔رواں مالی سال کےابتدائی چارماہ میں21 کروڑڈالرزکاکرنٹ اکاؤنٹ سرپلس۔ آئی ٹی سیکٹرکی برآمدات میں اضافہ۔
November 20, 2024 at 10:33 AM
اب کی بار اگر قانونی یا غیر قانونی افغانوں نے ملک کے اندر فساد پھیلانے کی کوشش کی تو چھوٹ نہیں ملے گی۔
تورخم پر لے جا بارڈر پر کھڑا کر کہ ٹھڈا ماریں گے۔
جس ملک میں رہتے ہو، جہاں سے کھاتے ہو، اسی کو برباد کرتے ہو؟؟؟احسان فراموش۔
November 19, 2024 at 2:02 PM
کون مانگ رہا تھا سی سی ٹی وی فوٹیج؟؟؟
یہ ہیں وہ مادر پدر آزاد عورتیں بلکہ انہیں عمرانی دہشتگرد کہنا بے جا نہ ہوگا۔ جو گھیر گھیر کر نوجوانوں کو جناح ہاوس لے گئیں۔ خود تو جا کر کے پی میں چھپی بیٹھی ہے، لیکن جو غریب بچے پکڑے گئے انکی زندگیاں برباد ہو گئیں۔
November 19, 2024 at 1:45 PM
لو کر لو گل
احتجاج ابھی شروع نہیں ہوا اور کپتان ابھی سے لم لیٹ ہو گیا ہے
November 19, 2024 at 1:40 PM
وہ صوبہ جو ایک ہزار ارب کے قرض تلے دبا ہے، اس نے 15 اکتوبر کے احتجاج پر 71 کروڑ کا خرچ غریب پختون عوام کی جیب سے کر ڈالا۔
کیا انہیں کوئی پوچھنے والا نہیں؟
November 19, 2024 at 1:23 PM
اس دفعہ قوم کے بچوں کو فرنٹ سے لیڈ کرنے سلمان اور قاسم بزنس کلاس میں سوار ہو چکے ہیں۔
اپنے پاپا کی حقیقی آزادی کے لیئے فرنٹ سے شیلینگ اور لاٹھی چارج کا سامنا کریں گے۔ قوم کے بچوں کے ساتھ جیل بھی جانا پڑا تو جائیں گے، لیکن پاپا کو بچائیں گے
November 19, 2024 at 4:49 AM