@AmirTotakhel
amirtotakhel.bsky.social
@AmirTotakhel
@amirtotakhel.bsky.social
عمران خان صرف ایک سیاستدان نہیں، ایک نظریہ ہیں۔ کرکٹ کا ہیرو، شوکت خانم کا بانی، اور ایک ایسے پاکستان کا خواب دیکھنے والا جو خوددار، انصاف پر مبنی اور باوقار ہو۔ ان کی جدوجہد آج بھی لاکھوں دلوں کی امید ہے۔
April 22, 2025 at 12:00 PM
@imrankhanniazi.bsky.social
صبر اور برداشت کی علامت عمران خان اور اس کے ٹائیگرز😍
April 22, 2025 at 11:08 AM