amirptilondon.bsky.social
@amirptilondon.bsky.social
عمران خان ایک ایماندار، دلیر اور محبِ وطن پاکستانی لیڈر ہیں۔ اُنہوں نے ہمیشہ ملک و قوم کی خدمت کو ترجیح دی ہے۔ پاکستانی عوام کا متفقہ مطالبہ ہے کہ عمران خان کو فوری طور پر رہا کیا جائے تاکہ وہ اپنے مشن کو جاری رکھ سکیں۔
Amir pti activities
From London
April 13, 2025 at 1:28 AM
عمران خان نے پاکستانی قوم میں شعور بیدار کیا، جس نے قانون کی بالادستی اور انصاف کے لیے آواز بلند کی۔ آج قوم عمران خان کے نظریے کے ساتھ کھڑی ہے، ان کی اور ساتھیوں کی رہائی کا مطالبہ کر رہی ہے، اور ایک خودمختار و منصفانہ نظام چاہتی ہے۔
Amir pti London
April 2, 2025 at 10:36 PM
مرشد عمران خان کے بغیر عید کا دن تو گزر گیا، لیکن پاکستانیوں کی حقیقی عید اُس دن ہوگی جب عمران خان اور اُن کے ساتھیوں کو رہائی ملے گی۔ اُس دن خوشیوں کا سماں ہوگا، روشنیوں کی برسات ہوگی، اور پاکستان میں ایک نئی امید جنم لے گی
Amir pti activities
March 30, 2025 at 9:28 PM
عمران خان کی بہادری اور جرات کو سلام پیش کرتے ہیں۔ ہم ہمیشہ عمران خان کے ساتھ تھے، ہیں اور رہیں گے۔ ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری طور پر عمران خان کو رہا کیا جائے تاکہ وہ اپنی قیادت کا فریضہ انجام دے سکیں۔ عمران خان کی رہائی وقت کی اہم ضرورت ہے۔
March 20, 2025 at 12:56 AM
پاکستانی عوام کا مطالبہ
پاکستانی عوام کا واحد مطالبہ ہے کہ عمران خان اور تحریک انصاف کے کارکنوں کو فوری طور پر غیر قانونی حراست سے رہا کیا جائے۔ عوام ملک میں قانون کی بالادستی اور انصاف پر مبنی نظام چاہتے ہیں، جہاں رول آف لا ہو اور ہر شہری کو مساوی حقوق حاصل ہوں۔
Amir
London
January 15, 2025 at 5:52 PM
گولی کیوں چلائی؟ پاکستان تحریک انصاف کے معصوم نہتے کارکنوں پر گولی کیوں چلائی؟ پاکستانی عوام، عمران خان، اور اوورسیز پاکستانیوں کا ایک ہی سوال ہے: گولی کیوں چلائی؟ عوام کے محافظ جب جان کے دشمن بن جائیں تو سوال اٹھتا ہے۔ اوورسیز پاکستانی پوچھتے ہیں: گولی کیوں چلائی ۔ ایک سوال۔۔؟
December 13, 2024 at 10:12 PM
عمران خان کے محافظ ہی جب اس کے دشمن بن جائیں، تو وہ کسے پکارے؟ یہ سوال قوم کے ضمیر کو جھنجوڑتا ہے۔ اعتماد کی بنیادیں جب ہل جائیں، انصاف اور وفاداری کے معیارات کہاں جائیں؟ عمران کا سفر ایک آزمائش، ایک جدوجہد ہے۔
December 2, 2024 at 5:01 AM
پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں اور عمران خان سے محبت کرنے والوں سے گزارش ہے کہ فوراً اسلام آباد پہنچیں اور آزادی کی اس جنگ میں حصہ لیں۔ عمران خان کی رہائی اور کرپٹ نظام کے خاتمے کے لیے نکلیں۔ اپنے سازوسامان کا انتظام کریں اور جدوجہد کو کامیاب بنائیں۔
پاکستان کو کرپٹ نظام سے آزاد کروانا ہیں۔ عامر لندن
November 26, 2024 at 9:59 PM
Final call
From imran khan
London protest
24/11/24
November 25, 2024 at 11:38 AM
24 نومبر 2024 کو، پاکستان اور بیرون ملک پاکستانی عوام نے عمران خان کی حمایت میں بھرپور احتجاج کیا۔ لندن سمیت مختلف مقامات پر عوام نے عمران خان کی رہائی کے مطالبے کے لیے یکجہتی کا مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے اعلان کیا کہ یہ احتجاج عمران خان کی رہائی تک جاری رہے گا۔عامر (لندن)
November 24, 2024 at 11:57 PM