الجمعیت نیوز گروپ
banner
amirnews.bsky.social
الجمعیت نیوز گروپ
@amirnews.bsky.social
جمعیت علماء اسلام کی دفاع ہماری زندگی کا مقصد ہیں.
الحمد اللہ
اللہ تعالیٰ ہمیں یہ کام کرنے کی توفیق عطاء فرمائیں. آمین


ابھی تک درجنوں ایسے شامی مجاھدین دیکھے جو ایسے ہی لال تکون والے قسامی بیج اپنی عسکری وردیوں پر چسپاں کیے
طوفان_الشام (ردع العدوان)میں حصہ لے رہے ہیں

بلا شبہ فلسطینی اور شامی مجاھدین ایک دوسرے سے جدا نہیں
یگانگت کا احساس دونوں طبقوں کے مجاھدین سے امڈا پڑتا ہے🤍
December 2, 2024 at 3:12 PM
مرشد کا جرنیلوں پر لفظی وار.🔥
November 29, 2024 at 1:38 PM
بلوچستان کے حقوق اس پر بلوچستان کے عوام کا حق ہے

ان کے بچوں کا حق ہیں اس حق کوئی نہیں چھین سکتا.
#juidigitalmediabalochistan
#مولانا_فضل_الرحمن
#بلوچستان
November 29, 2024 at 10:22 AM
خیبر پختون نخواہ کے وسائل اس پر خیبر پختون خواہ کے عوام کا حق ہے

ان کے حق کو تسلیم کرنا پڑے گا
#juidigitalmediabalochistan
#مولانا_فضل_الرحمن
November 29, 2024 at 10:21 AM
پنجاب کے وسائل پر پنجاب کے عوام کا حق ہے
ان کے بچوں کا حق
ان کے حق کو تسلیم کرنا پڑے گ
#juidigitalmediabalochista
#مولانا_فضل_الرحمن
November 29, 2024 at 10:20 AM
حقوق کی جنگ مجھے دین اسلام نے سکھایا ہے

حدیثِ مبارک ہیں.

کہ جو اپنے حق کیلئے مارا جائے وہ بھی شہید ہوگا.

قائد جمعیت.
مولانا #مولانا_فضل_الرحمن
November 29, 2024 at 10:18 AM
شفاف الیکشن تک ملکی حالات درست نہیں ہوسکتے ہیں.

اب تحریک اٹھے گی پوری قوت کے ساتھ اٹھے گی...
#مولانا_فضل_الرحمن
November 29, 2024 at 9:52 AM
زرداری صاحب۔۔۔۔۔۔!
آپ نے ان سب پہ دستخط کر دیے ان کا گزٹ ہوگیا.

آج تک دینی مدارس کے حوالے سے بل پر دستخط کیوں نہیں ہو رہے۔
امیر محترم۔❤️👑
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
#SM_EDITZ
#مولانا_فضل_الرحمن
November 29, 2024 at 9:46 AM