اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ ڈی چوک کی بربریت نے ہمارے حوصلے توڑ دیئے اور اب عمران خان کو نقصان پہنچا کر اس قوم کو جھکایا اور ہمیشہ کیلئے غُلام بنایا جاسکتا ہے، تو وہ سخت غلطی پر ہے۔ قوم کے عظیم لیڈر عمران خان کو نقصان پہنچانے کی کوشش ملک کو تباہی اور کبھی نہ بجھنے والی آگ میں جھونک دے گی۔
November 30, 2024 at 7:53 AM

عمران خان کو کہا گیا کہ آپ باہر جانا چاہتے ہیں تو باہر چلے جائیں، پاکستان میں رہنا چاہتے ہیں تو پاکستان میں رہیں لیکن 3سال تک خاموش ہوجائیں۔ عمران خان نے کہا آپ 3سال کی بات کرتے ہیں میں 3 سیکنڈ بھی خاموش نہیں رہوں گا"۔ سینیٹر ہمایوں مہمند
November 20, 2024 at 3:35 PM