غازیوں کو سلام ❤🌹
#27thFeb_SurpriseDay
غازیوں کو سلام ❤🌹
#27thFeb_SurpriseDay
لیکن اب یہ چورن بکنے والا نہیں اور عقیدتمندوں کیلئے بہتر یہ ہے کہ وہ اپنے فنڈز اپنے مہاتما کے مزار پر چڑھاووں کیلئے بچا کر رکھیں-

خط میں لکھا
اے دلربا دل کی گلی
شہرِ وفا
پیپل کا یہ پتا نہیں
کاغذ کا یہ ٹُکڑا نہیں
اس دل کا یہ ارمان ہے
بخش دیں ہماری جان
ایسا غضب ہو جائے نہ
پھانسی ہمیں ہو جائے نہ
خط میں لکھا
اے دلربا دل کی گلی
شہرِ وفا
پیپل کا یہ پتا نہیں
کاغذ کا یہ ٹُکڑا نہیں
اس دل کا یہ ارمان ہے
بخش دیں ہماری جان
ایسا غضب ہو جائے نہ
پھانسی ہمیں ہو جائے نہ
ان اقدامات کا مقصد دارالحکومت کو ایک متحرک سیاحتی مقام میں تبدیل کرنا ہے-

اور اب موجودہ حکومت کی بہترین معاشی پالیسیوں کی وجہ سے اسٹیٹ بینک نے صرف اس ایک سال 2024 میں 2,500 ارب روپے منافع کمایا- الحمدلللہ 🤲

انہوں نے CEO ایجوکیشن لاہور کو بھی بسوں کی خریداری کے حوالے سے احکامات جاری کیئے-
ان بسوں سے طلبہ کو پک اینڈ ڈراپ سروس فراہم کی جائے گی، جس سے آلودگی اور رش میں کمی آئے گی-

پاکستان اپنی فائٹر ایئرکرافٹ مینوفیکچرنگ کی صنعت اور جہاز سازی میں تیز رفتاری کے باعث اگلے تین سے چار سالوں میں چوتھے نمبر پر براجمان ہو گا-

رانا ثناء اللہ صاحب نے ہیروئن کے جھوٹے کیس میں قید کاٹی لیکن جس نے قید کروایا اب اسے نواز شریف اور آصف زرداری صاحبان کے ساتھ بٹھا کر دونوں لیڈران کی اوقات خراب کرنے پر تلے ہوۓ ہیں- ایسا ہرگز نہیں ہونا چاہیئے-

بات چیت کا عمل شروع کرنے سے پہلے کچھ اصول طے کرنا ضروری تھے لیکن یہ شرپسند اور ملک دشمن ٹولہ نا قابل اصلاح ہے-

شکریہ افواج پاکستان کا جو اس ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بناتی ہے-
میں پاکستان ہوں ❤ 🇵🇰
میں زندہ باد ہوں ✌💪

پرعزم ڈیجیٹل نیشن پاکستان ایکٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا! 📜
یہ کایا پلٹ قدم ایک باہم مربوط، بغیر نقد زر اور موثر پاکستان کی راہ ہموار کرے گا- جو ہر شہری کو ڈیجیٹل شناخت کے ساتھ بااختیار بنائے گا۔ 🌐💪
روشن اور ڈیجیٹل پاکستان