Amir dawar
amirdawar.bsky.social
Amir dawar
@amirdawar.bsky.social
Learning and growing/progressive/Pashtoon Nationalist/ خدايي خدمتګار/Secular/
دا تصوير خبري کوې
دا ماشوم به هم ده دي دنیا نه نهر تللي وي🥺💔
‎#ParachinarIsBleeding
November 21, 2024 at 3:47 PM
جو عورت اپنے سنگار کے پیسوں سے کتابیں خریدتی ہے اور پڑھتی ہے وہ معاشرے میں عظیم لوگوں کو جنم دیتی ہے۔ (کہاوت)
November 20, 2024 at 8:19 PM
بشریٰ بی بی، جو پختونوں کو "جہادی" کہتی ہیں، پختون تو بس ایلیٹ کلاس کے خونی کھیلوں کا ایندھن ہیں، جن کی جیبیں ہمیشہ پختونوں کے خون سے بھرتی ہیں۔
جہاد ہو یا دہشتگردی، امن ہو یا جنگ—مرتا ہمیشہ پختون ہے، اور فائدہ ہمیشہ ایلیٹ اٹھاتی ہے۔
November 20, 2024 at 8:09 PM