Amir Ashfaq
amirashfaq.bsky.social
Amir Ashfaq
@amirashfaq.bsky.social
اسرائیلی افواج نے غزہ کے مرکز میں ایک گھر پر بمباری کی ہے، جس کے نتیجے میں شہادتیں اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
September 6, 2025 at 7:27 PM
برطانوی ادارہ مڈل ایسٹ آن لائن:

"اسرائیل انسانیت کا سب سے بڑا دشمن ہے"
September 6, 2025 at 7:25 PM
May 10, 2025 at 5:40 AM
‏اودھم پور ایئربیس، بھارت!
#OperationBunyanulMarsoos
#IndiaPakistanWar
May 10, 2025 at 5:33 AM
May 10, 2025 at 5:09 AM
May 10, 2025 at 5:08 AM
پاکستان پائلٹوں نے انڈیا پر حملہ کرنے سے پہلے ڈیتھ وارنٹ پر سائن کیے،♥️✌️🇵🇰
اللہ کی مدد سے ہمارے تمام پائلٹ انڈیا پر حملہ کر کے واپس لوٹ آئے ہیں، الحمد اللہ
May 10, 2025 at 5:02 AM
بھارتی خاتون پائلٹ گرفتار
#sunonewshd #PakIndiaConflict #IndianPilot #rafale #fighterJet
May 10, 2025 at 5:01 AM
پاکستان پائلٹوں نے انڈیا پر حملہ کرنے سے پہلے ڈ-یتھ وارنٹ پر سائن کیے.😥
اللہ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔🤲🏻
May 10, 2025 at 4:58 AM
May 10, 2025 at 4:56 AM
پاکستانی شاہین دشمنوں کے گھر میں گھس کر ںڑی مہارت سے دشمنوں کے اڈوں کو تباہ کرتے ہوئے اور پھر حملہ کرنے کے بعد صحیح سلامت پاکستان واپس پہنچ گئے
May 10, 2025 at 4:51 AM
‏شہید ہونے والے سات پاکستانی بچوں کے نام پر۔
آج صبح ‎پاکستان آرمی کی میزائل بیٹری نے بھارت پر فائر کرنے سے پہلے ان سات بچوں کے نام آویزاں کئے۔
May 10, 2025 at 4:49 AM
May 10, 2025 at 4:47 AM
بھمبر گلی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا برگئیڈ ہیڈ کوارٹر تباہ
May 10, 2025 at 4:40 AM
April 6, 2025 at 3:06 AM
عمان کے مفتی الخلیلی:

"ہم پوری اسلامی دنیا کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ غزہ میں اسرائیل کے خلاف لڑنے والے مجاہدین کو ہتھیار فراہم کرنے کے لیے اپنی دولت عطیہ کریں۔"
April 6, 2025 at 2:49 AM
February 7, 2025 at 5:35 PM
February 4, 2025 at 8:37 AM
کشمیرمیں شاہ بلوط کے کروڑوں درخت پائے جاتے ہیں۔اب تک ان کی آٹھ اقسام دریافت کی جاچکی ہیں۔ان کے پھل کو ایکورن کہتے ہیں۔ایکورن کی گری سے بہت قیمتی خوردنی تیل حاصل کیا جا سکتا ہے اور اس کے پھل سے کافی کا متبادل بھی حاصل کیا جاسکتا ہے ہمارے ہاں ابھی تک یہ جانوروں کی چارہ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے
February 2, 2025 at 1:15 PM
آزادکشمیر کا شہری غلطی سے آزادکشمیر ہجیرہ تیتری نوٹ کا رہائشی یاسر فیض جو دماغی توازن درست نہ ہونے کی وجہ سے ایل او سی کراس کر کے مقبوضہ کشمیر چلا گیا تھا۔گزشتہ روز بھارتی حکام نے یاسر فیاض کو واپس آزادکشمیر انتظامیہ کے حوالہ کیا۔
February 2, 2025 at 1:09 PM
شامی رہنما احمد الشرع.

مجھے یقین ہے کہ اگلے 2 سال کے اندر 14 ملین شامی اپنے ملک واپس آئیں گے اور ملک کے احیاء اور تعمیر نو میں حصہ لیں گے۔
January 17, 2025 at 5:03 AM
ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای.

آخر اسرائیل کو پیچھے ہٹنا پڑا۔
January 17, 2025 at 5:01 AM
ارجنٹینا کے ایپوئین علاقے میں آگ لگنے سے 2000 ہیکٹر اراضی جل گئی۔
January 17, 2025 at 5:00 AM
اسرائیلی انتہا پسند وزیر برائے قومی سلامتی اعتمار بن گویر.

اگر معاہدہ منظور ہوا تو ہم حکومت سے مستعفی ہو جائیں گے۔

مغوی افراد کو واپس لانے کے لیے غزہ میں انسانی امداد اور ایندھن کی ترسیل کو مکمل طور پر روکنا ہوگا۔
January 17, 2025 at 4:57 AM
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے پر باضابطہ دستخط ہو گئے ہیں۔
January 17, 2025 at 4:56 AM