Amir
amir80.bsky.social
Amir
@amir80.bsky.social
شہداء کا لہو پوچھ رہا ہے کہ تم نے #گولی_کیوں_چلائی
December 6, 2024 at 8:31 AM
‏چلو آو ہمت کرتے ہیں، عمران خان کی طاقت بنتے ہیں!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
‎#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
November 23, 2024 at 6:54 AM
24 نومبر کو نکلنا ہو گا! اگر چاہتے ہو کہ ظلم کا نظام ختم ہو!
November 21, 2024 at 8:02 AM
اس بندے سے کوئی کیوں نہیں پوچھتا کہ تیرا کام کیا ہے اس ٹاپک سے جاکہ چوکیداری کر۔ یہ سب کام کریگا ملک چلانا ہے۔ سیاست کرنا، کاروبار سوائے اس کام کے جس کیلئے تمہیں نوکری پر رکھا گیا ہے۔ ہتھیار لے کر دیئے تھے ملک کی حفاظت کیلئے اور انہوں نے انہی ہتھیاروں سے ملک پر قبضہ کر لیا
November 20, 2024 at 7:45 PM
‏اللہ الحق ☝️
الحمداللہ ! عمران خان کیخلاف بنایا گیا ایک اور بوگس کیس زمین بوس۔
اگر ان ڈفرز میں عقل، شرم کی رمق باقی ہو تو اب یہ فضول قسم کی حرکتیں چھوڑ دیں،
November 20, 2024 at 1:06 PM
‏ظلم کو بےنقاب کریں، جہاں بھی ناانصافی اور ریاستی ظلم اور فسطائیت دیکھیں، اس کی وڈیوز بنائیں اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کریں،
یاد رکھیں، پر امن احتجاج پاکستان کے آئین کے مطابق ہر شہری کا بنیادی حق ہے اور یہ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ ان حقوق کا تحفظ کریں۔
November 20, 2024 at 6:40 AM
A virtual jalsa before the Final Call!
Join us tomorrow, 20th November at 7.00pm PKT!
November 19, 2024 at 3:29 PM
اسٹیبلشمنٹ کا پیشاب 😂
November 19, 2024 at 2:00 PM
فائنل کال
November 19, 2024 at 9:25 AM
فائنل کال کی تیاری کے لیے اپنے حلقہ کے چینل کو جوائن کریں
insafpk.github.io/whatsapp/
November 19, 2024 at 7:58 AM
24 نومبر کو پاکستانی عوام اپنی آزادی کا تعین کریں'گے۔ عمران خان
November 19, 2024 at 7:55 AM
آخری امید قوم کا مستقبل کے لیے جنگل کے قانون کا خاتمے کے لیے۔
November 19, 2024 at 7:46 AM