♎️ LIBRA😇
یہ جو پلکوں پہ
رم جھم ستاروں کا میلہ سا ھے
یہ جو تیرے بنا کوئی
اتنا اکیلا سا ھے
زندگی تیری یادوں سے
مہکا ہوا شہر ھے
سب محبت کا اک پہر ہے
کوئی خوشبو کا جھونکا
ادھر آ نکلتا کہیں
گم ھے نیندوں کے صحرا میں
خوابوں کا رستہ کہیں
ہر خوشی
آتے جاتے ھوئے وقت کی لہر ھے
سب محبت کا اک پہر ھے
یہ جو پلکوں پہ
رم جھم ستاروں کا میلہ سا ھے
یہ جو تیرے بنا کوئی
اتنا اکیلا سا ھے
زندگی تیری یادوں سے
مہکا ہوا شہر ھے
سب محبت کا اک پہر ہے
کوئی خوشبو کا جھونکا
ادھر آ نکلتا کہیں
گم ھے نیندوں کے صحرا میں
خوابوں کا رستہ کہیں
ہر خوشی
آتے جاتے ھوئے وقت کی لہر ھے
سب محبت کا اک پہر ھے
شام ہوتی ہے تو گھر جانے کو جی چاہتا ہے
شام ہوتی ہے تو گھر جانے کو جی چاہتا ہے
ڈھونڈ پائے تو کبھی ڈھونڈ ہمارے جیسے.
کرچیاں چنتے ہوئے عمر گزر جاتی ہے.
کوئی دیکھے تو سہی خواب ہمارے جیسے.
ڈھونڈ پائے تو کبھی ڈھونڈ ہمارے جیسے.
کرچیاں چنتے ہوئے عمر گزر جاتی ہے.
کوئی دیکھے تو سہی خواب ہمارے جیسے.
اور ﷲ کے سوا تمہارا کوئی دوست اور مددگار نہیں🤍✨️
سورہ البقرہ:١٠٧
اور ﷲ کے سوا تمہارا کوئی دوست اور مددگار نہیں🤍✨️
سورہ البقرہ:١٠٧
میں کوئی بات بھولتا ہی نہیں
"🖤✨🌸"
میں کوئی بات بھولتا ہی نہیں
"🖤✨🌸"
چاہے کسی انسان سے ہو یا کسی جگہ سے، ،ہمت کر کے خود کو آزاد کیجیے، ،
زندگی بہت خوبصورت ہے اِسے تلخ لمحات کی نظر مت کیجیے _🌻
چاہے کسی انسان سے ہو یا کسی جگہ سے، ،ہمت کر کے خود کو آزاد کیجیے، ،
زندگی بہت خوبصورت ہے اِسے تلخ لمحات کی نظر مت کیجیے _🌻
🖤🥀
🖤🥀
اسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے
اسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے
وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے
وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے
خوش ادا لوگ پریشان برے لگتے ہیں
اچھی لگتی ہیں مجھے نیلگوں آنکھیں، لیکن
ان میں ٹھہرے ہوئے طوفان برے لگتے ہیں
خوش ادا لوگ پریشان برے لگتے ہیں
اچھی لگتی ہیں مجھے نیلگوں آنکھیں، لیکن
ان میں ٹھہرے ہوئے طوفان برے لگتے ہیں
#اردو_زبان
#اردو_زبان
"مبارک عظیم آبادی" کا یومِ وفات ہے
پیدائش 29 اپریل 1849
وفات 12 اپریل 1958
#اردو_زبان
"مبارک عظیم آبادی" کا یومِ وفات ہے
پیدائش 29 اپریل 1849
وفات 12 اپریل 1958
#اردو_زبان
پیدائش 28 ستمبر 1920
وفات 13 اپریل 2001
#اردو_زبان
لیکن بہترین اور باکمال شاعری سے اردو کے دامن میں خوبصورت پھولوں کا اضافہ کر گئے
مرحوم کی ایک خوبصورت غزل رمضان فیمس کی دھن پر رحمان عل کی زبانی
#اردو_زبان youtu.be/u99nnUFYxKI?...
لیکن بہترین اور باکمال شاعری سے اردو کے دامن میں خوبصورت پھولوں کا اضافہ کر گئے
مرحوم کی ایک خوبصورت غزل رمضان فیمس کی دھن پر رحمان عل کی زبانی
#اردو_زبان youtu.be/u99nnUFYxKI?...
پیدائش 14 اپریل 18 91
وفات 06 دسمبر 1956
#اردو_زبان
پیدائش 14 اپریل 18 91
وفات 06 دسمبر 1956
#اردو_زبان
پیدائش 14 اپریل 1565
وفات 11 جنوری 1612
#اردو_زبان
پیدائش 14 اپریل 1565
وفات 11 جنوری 1612
#اردو_زبان