aminshergoraya.bsky.social
@aminshergoraya.bsky.social
میں مائنز اینڈ منرلز بل پر واضح کر چکا ہوں کہ جب تک علی امین گنڈاپور، سیاسی رفقاء اور خیبرپختونخواہ کی قیادت مفصل بریفنگ نہیں دیتے اس پر ہرگز کوئی پیشرفت نہیں ہوگی۔
April 23, 2025 at 3:27 PM
یہ میں نہیں سر عمران احمد خان نیازی صاحب کہہ رہے ہیں کہ شہباز شریف صرف اور صرف جنرل عاصم منیر کا اردلی ہے۔
January 8, 2025 at 11:42 AM
عمران خان صاحب کا دو ٹوک مؤقف
جو مرضی کرنا ہے کر لو ڈیل نہیں کروں گا عدالتوں میں کیسز لڑ کر جیتوں گا اور عوامی طاقت سے دوبارہ وزیراعظم بنوں گا ایسا ہے ہمارا بہادر اور دلیر لیڈر نواز شریف کی طرح پلیٹ لٹس گرا کر بھاگا نہیں اور نہ جدے جانے کی ڈیل لی ہے بلکہ ڈٹ کر کھڑا ہے اور مقابلہ کررہا ہے
December 30, 2024 at 11:01 AM
رچرڈ گرینل آن فائر 🔥🔥🔥
December 25, 2024 at 3:30 PM
یورپی یونین اور برطانیہ کے بعد امریکہ بہادر کی جانب سے بھی 25 پاکستانی سویلینز کو فوجی عدالتوں سے سزاؤں پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے اور ان سزاؤں کو آئین پاکستان سے متصادم قرار دیا گیا ہے کمپنی کے لیے پیغام ہے کہ اپنا قبلہ درست کرلو ورنہ جو ہوگا وہ آپ کے وہم وگمان میں بھی نہ ہوگا۔ خان آرہا ہے۔
December 23, 2024 at 8:07 PM
عمران خان کے بغیر مستقبل کی سیاست کا سوچنے کا وقت گزر چکا ہے۔ عمران خان بات کررہے ہیں بات سن رہے ہیں اور بات مان بھی سکتے ہیں اُن کے بعد والے جو بھی ہوں گے وہ بات کریں گے لیکن سننے اور ماننے والے نہیں ہوں گے۔
‏حبیب اکرم 🔥🔥🔥
‏⁦‪@HabibAkram‬⁩
‏⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩
December 12, 2024 at 3:15 PM
اس سوال کا جواب کوئی نہیں دے رہا کہ #گولی_کیوں_چلائی
December 9, 2024 at 5:05 PM
اِدھر اُدھر کی بات مت کرو یہ بتاؤ کہ گولی کیوں چلائی ؟
December 3, 2024 at 1:59 PM
گولی کیوں چلائی
December 1, 2024 at 5:35 PM
محسن نقوی تمہاری برا وقت شروع ہوگیا ہے لگتا ہے تم اپنا دماغی توازن کھو چکے ہو جو پرامن کارکنان پر سیدھی فائرنگ کروا دی ہے یاد رکھو اس سب کا حساب ہوگا اور برابر ہوگا۔
November 25, 2024 at 7:52 PM
انسداد دہشت گردی عدالت نے نو مئی کے آٹھ کیسز جو عمران خان صاحب کے خلاف تھے ان کی آج سماعت کی اور فیصلہ محفوظ کیا اور اب محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا ہے کہ سماعت آج نہیں 27 نومبر کو ہوگی۔
November 23, 2024 at 7:36 AM
24 نومبر غلامی سے نجات کا دن

‏عمران خان 🔥🔥🔥

‏⁧‫#نومبر_24_خان_کی_کال‬⁩
‏⁧‫#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ‬⁩
November 22, 2024 at 12:25 PM
24 نومبر کو جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائے گا، پارٹی میں چاہے کوئی کتنا بھی پرانا ہو، باہر نہ نکلا تو اسکی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہوگی- یہ احتجاج ٹیسٹ ہے پارٹی اور پارٹی لیڈرز کیلئے- مطالبات کی منظوری تک احتجاج اسلام آباد سے واپس نہیں جائے گا!“

‏سابق وزیراعظم عمران خان
November 19, 2024 at 3:11 PM
دو ٹوک مؤقف

‏جیو نیوز اپنے آقاؤں کی زبان بول رہا ہے اور جھوٹ پر مبنی من گھڑت خبریں پھیلا رہا ہے تاکہ پی ٹی آئی ورکرز قیادت اور عوام میں کنفیوژن پھیلے

‏پی ٹی آئی ایسے کسی بھی جھوٹ پر مبنی خبر کی سختی سے تردید کرتی ہے اگلے چند دن انتہائی اہم ہیں بہت ڈرامے ہوں گے جھانسے میں نہ آنا
November 19, 2024 at 7:31 AM
ہمارا مقصد یہاں پر صرف اور صرف عمران خان صاحب کے پیغام کو پہنچانا اور پھیلانا ہے اس کے علاوہ کچھ نہیں۔ خدا قسم اگر خان سیاست میں نہ ہوتا تو ہم بھی کنارہ کشی کیلئے ہوتے کبھی ان سوشل میڈیا میڈیم پر حق اور سچ کا پرچار نہ کررہے ہوتے یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کسی کو اچھی لگے یا بری کوئی فرق نہیں پڑتا جناب
November 18, 2024 at 2:15 PM
خان کے دیوانے تو نکلیں گے نکلیں گے
#نومبر24_خان_کی_رہائی
#FinalCall
November 18, 2024 at 1:23 PM
24 نومبر کو تمام پاکستانیوں کو اپنے لیڈر عمران خان کی کال پر نکلنا ہوگا ورنہ مستقل غلامی آپ کا مقدر بن جائے گی اس نظام کو گرانا ہوگا جس نے عوامی مینڈیٹ چرا لیا اس نظام کی موت ہی ہماری حقیقی آزادی کی منزل اور خان کی رہائی کی وجہ بنے گی بصورت دیگر سب غلام ہی رہیں گے۔
November 18, 2024 at 12:23 PM