من تشا ❤️
banner
aminafaizan0099.bsky.social
من تشا ❤️
@aminafaizan0099.bsky.social
محبت کی مٹھاس سے بھری زبان جب آگ برسانے لگ جائے تو اپنی محبت پر ان اللہ پڑھ لینا چاہیے
‏اسے کہنا ...!
تمہاری کچھ باتیں
دل پر گراں گزرتی ہیں
مقام آہ میں ہم اف بھی
نہیں کہتے .....

اسے کہنا ...ا
یہ بات ہے محبت کی
جو تم نہیں سمجھتے
کہ لفظ تیر چلاتے ہیں
ہم پھر بھی مسکراتے ہیں....
اسے کہنا ..!
November 18, 2024 at 1:25 PM