amerhmza.bsky.social
@amerhmza.bsky.social
الصلوۃ خیر من النوم
December 14, 2024 at 2:18 AM
شروع اللہ کے نام سے جو سب پر مہربان ہے، بہت مہربان ہے

ن (اے پیغمبر !)قسم ہے قلم کی، اور اس چیز کی جو وہ لکھ رہے ہیں،1

اپنے پروردگار کے فضل سے تم دیوانے نہیں ہو،2

اور یقین جانو تمہارے لیے ایسا اجر ہے جو کبھی ختم نہیں ہوگا۔3

اور یقینا تم اخلاق کے اعلی درجے پر ہو۔4

سورۃ القلم
December 12, 2024 at 2:15 AM
اور وہی ہے جو لوگوں کے نااُمید ہونے کے بعد بارش برساتا اور اپنی رحمت پھیلا دیتا ہے، اور وہی ہے جو (سب کا) قابلِ تعریف رکھوالا ہے۔

﴿سورۃ الشورٰی، ۲۸﴾
December 12, 2024 at 2:15 AM
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*

*الصَّلَاةُ خَيْرٌ مِنْ النَّوْم*
نماز نیند سے بہتر ہے
فجر کا وقت، ٹھنڈی ہوائیں چاروں طرف گونجتی اذانیں
یہ سب اتنا خوبصورت ہے تو سوچو
جنت کتنی حسین ہوگی
*یا اللهِ* ہم سب کو پانچ وقت کا نماز با جماعت ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے.
*آمین یارب العالمین*
December 5, 2024 at 2:09 AM