ذرائع وزارت داخلہ کاکہناہےکہ احتجاج میں شرپسندی کرنے والےطالب علموں کی تعلیمی اسناد اورداخلے منسوخ کرنےکے فیصلے پرغور کیاجارہاہے۔ احتجاج میں شامل شرپسند افراد کے پاسپورٹ ،شناختی کارڈمنسوخ اورسم بلاک کرنے کا بھی فیصلہ زیرغور ہے
#Imran_Khan