AmberJehangir
banner
amberjehangir.bsky.social
AmberJehangir
@amberjehangir.bsky.social
A restless sky , An enigmatic tale always weaving stories !!!!
سُبحانَ اللَّهِ، والحمدُ للَّهِ، ولا إلَهَ إلَّا اللَّهُ، واللَّهُ أَكْبرُ، ولا حَولَ ولا قوَّةَ إلَّا باللَّهِ العليِّ العظيمِ

‏اللّهُـمَّ لا سَـهْلَ إِلاّ ما جَعَلـتَهُ سَهـلاً، وَأَنْتَ تَجْـعَلُ الْحَـزَنَ إِذا شِـئْتَ سَهـْلاً
‏Last dua by Dr Israr💕
‏اللہ قبول کرے
‏آمین یا رب
December 7, 2024 at 8:53 PM
اَلَّھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدِ وَّ َعَلٰی اٰلِِ مُحّمد کَمَا صَلَّیتَ َعَلٰی اِبرَھِیمَ وَ عَلٰی اَلِ اِبرَھِیم اِنَّکَ حَمِیدٌ مَجِید
‏اَلَّھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدِ وَّ َعَلٰی اٰلِِ مُحّمد کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَھِیمَ وَ عَلٰی اَلِِ اِبرَھِیم اِنَّکَ حَمِیدٌ مَجِید 💕
December 6, 2024 at 1:29 AM
اے اللہ!

‏میں تیری پناہ مانگتی ہوں بخل سے

‏میں تیری پناہ مانگتی ہوں بزدلی سے

‏میں تیری پناہ مانگتی ہوں اس سے کہ ناکارہ عمر میں پہنچا دی جاؤں

‏میں تیری پناہ مانگتی ہوں دنیا کی آزمائش سے

‏اور

‏میں تیری پناہ مانگتی ہوں قبر کے عذاب سے
December 6, 2024 at 1:24 AM
مرد جب کمانے نکلتا ہے تو کبھی کبھی ذلت بھی یہ سوچ کر برداشت کر لیتا ہے کہ وہ جنہیں گھر کی چار دیواری میں چھوڑ کر آیا ہے وہ عزت کی زندگی گزارسکیں ، مرد وہ ہستی ہے جو چھوٹی عمر سے لیکر تختہ نسل تک دوسروں کی خاطر جیتا ہے۔🙂
December 4, 2024 at 9:32 PM
یقیناً ایک ایسا شخص جو آپکواپناقیمتی وقت دیتا ہےاس کی قدر کریں وہ آپکی باتوں کو غور سے سننے سمجھنے کی کوشش کرتا ہے قدر کریں ایسے لوگوں کی نایاب تحفہ ہوتے ہیں جو ہر کسی کی قسمت میں نہیں ہوتے نصیب سے ملتا ایسا ایک شخص جو بہت خاص ہوتا ہے
December 4, 2024 at 8:23 PM