amanjamali.bsky.social
@amanjamali.bsky.social
ہر انسان پرسکون زندگی گزارنا چاہتا ہے۔
اکثر لوگ سکون حاصل کرنے کے لیے دولت کو ضروری سمجھتے ہیں اور اسے حاصل کرنے کے لیے وہ ساری زندگی بے سکونی میں گزار دیتے ہیں۔
November 22, 2024 at 5:25 AM
1980 سے 2015 تک کے اعداد و شمار کے مطابق ڈاؤن اسٹریم میں مطلوبہ پانی نہ چھوڑنے کے باعث سمندر یومیہ سندھ کی کئ ایکڑ اراضی کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے،اب تک 35 لاکھ ایکڑ اراضی سمندر میں ڈوب گئی ہے۔
دبئی نے پام آئی لینڈ کے صرف 12 سو ایکڑ پر مٹی بھرنے کے لیے 12 ارب ڈالر خرچ کیے.
November 20, 2024 at 3:48 PM
@shamajunejo.bsky.social
I hope you will follow me too
November 19, 2024 at 4:36 PM