𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢a||🇵🇰
banner
amalqa.bsky.social
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢a||🇵🇰
@amalqa.bsky.social
Social Worker | Motivational Speaker | Content Creator|
Passionately dedicated to empowering lives and inspiring meaningful change|
Managed by Team
بقول مرتضٰی وہاب
ایسی جدید طبی سہولیات سے فائدہ اٹھانے اور علاج کروانے دوسرے ممالک اور صوبوں سے لوگ سندھ آتے
September 25, 2025 at 10:11 AM
نئے سال 2025 کا پہلا ٹویٹ

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

اے اللہ پاک ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں
December 31, 2024 at 7:36 PM
اخے عمران خان کو سیاست نہیں آتی۔ اسکی ایک کال پر پورا ملک کنٹینرستان بنا کر بھڑکے مار ہوتے ہیں عمران خان کیا کر سکتا ہے
November 22, 2024 at 5:58 AM
دل بدل جائیں تو انہیں دلیلوں، یادوں چاہتوں کے واسطے دے کر واپس نہیں موڑنا چاہیے، دل گھڑی کی سوئیاں نہیں کہ ٹائم سیٹ کرنے کیلیے ہم آگے پیچھے لے جائیں۔
جب دل بدل جائیں تو دنیا کی کوئی طاقت اس کی سوئیوں کو صحیح وقت صحیح انسان کے ساتھ سیٹ نہیں کر سکتی،۔دل بدلنے میں اور دلوں سے اترنے میں وقت نہیں لگتا.
November 21, 2024 at 2:25 PM
السلام علیکم ۔۔۔۔
November 21, 2024 at 8:27 AM
اپکی رائے درکار ہے ۔۔۔
November 20, 2024 at 7:11 PM
If Any Person Wants To Help this needy Family He can Contact me on X twitter...
Click here 👇
x.com/amalqa_?t=_0...
November 20, 2024 at 7:03 PM
"یقین کریں، چاہے آپ کتنے ہی نیک کیوں نہ ہوں، لوگ آپ کے بارے میں اپنے مزاج، ضروریات اور آپ سے فائدہ اٹھانے کی حد تک ہی رائے قائم کریں گے۔

لہٰذا، ان کے رویے سے متاثر نہ ہوں اور اپنی زندگی میں آگے بڑھتے رہیں۔"
November 19, 2024 at 9:02 PM
ظلم کے خلاف باہر نکلنا پوری قوم پر فرض ہے، 24 نومبر کو اِسی جذبے کے ساتھ نکلیں جسکا مظاہرہ آپ نے 8 فروری کو کیا تھا، عمران خان
#FinalCall
November 19, 2024 at 8:57 PM
‏پاسپورٹ کا پیپر نہیں ہے چھاپنے کے لیے، ویزہ سوائے افریقی ممالک کے کہیں کا ملتا نہیں ہے، موبائل پر انٹرنیٹ چلتا نہیں ہے، تعلیمی اسناد پر نوکری کہیں ملتی نہیں۔۔۔۔پاسپورٹ بلاک کریں نہ کریں ایک ہی بات ہے
November 19, 2024 at 7:24 PM
عمران خان کے خلاف مقدمہ سول یا ملٹری کورٹ میں چلنے کا فیصلہ جلد ہوجائے گا-خواجہ آصف
November 19, 2024 at 6:17 PM
Welcome on Skyblue Boota Bahi
@b0otaofficial.bsky.social
November 19, 2024 at 6:04 PM
‏15،20 دن انتظار کیا، بس آپ کو بلا رہے ہیں، آپ ویٹ کریں، میں نے اپنے پراجیکٹ شروع کر لیے، اب مریم کی کال آئی ہے، اس کی سیکرٹری کی بھی، میں نے بھی کہا ہے اب بتی بنا کر۔۔۔- عہدہ نہ ملنے پر معروف ن لیگی صحافی پرویز سندھیلہ کی اپنی قیادت بارے نامناسب الفاظ کی ویڈیو لیک
November 19, 2024 at 5:58 PM
بلاول بھٹو کے ائے روز نئے بیان سامنے آتے ہیں کبھی خوش کبھی ناراض ۔۔۔
اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے مجھے ایک مزاحیہ فقرہ یاد ایا کہ

بلاول کی حالت اس عورت جیسی ہے جو نسدی وی نہیں تے وسدی بھی نئی
بس ہر ٹائم روندی ریندی مینوں سچا پیار نہیں لبھیا
November 19, 2024 at 5:53 PM
دوغلے لوگوں کے لئے عرض کیا ہے

بڑی مُدت میں گُر سیکھا ہے ہم نے کامیابی کا
لگا لیتے ہیں، ہوتا ہے جہاں درکار جو چہرہ...
November 19, 2024 at 5:30 PM
نواز شریف اور اسکی بیٹی پاکستان واپس اس وجہ سے ائے ہیں کیونکہ وہاں ان پر ہر وقت ڈونٹ بیجھنے کے لئے عوام انکے عقبی اور سامنے والے دورازے پر موجود ہوتی ہے ۔۔ 😝
November 19, 2024 at 5:16 PM
"On 24 Nov, our sisters will lead with courage, just as our mothers stood by Quaid-e-Azam for freedom. Today, we stand with Imran Khan for true liberty.
#WomenForJustice #Nov24ImranKhanKaCall #MangRaheHainKhanKiRihai
November 19, 2024 at 4:55 PM
"To the sleeping nation: It's time to wake up! Your rights are at stake, and your voice matters. Stand up, speak out, and fight for what's just and fair...
#FinalCall
November 19, 2024 at 4:50 PM
24 نومبر کو نکلو پاکستان کی خاطر ۔ اپنے کپتان کی خاطر ۔۔۔۔
November 19, 2024 at 4:43 PM
24 نومبر کی #FinalCall اور عوام کا جوش و خروش عروج پر ۔۔۔ ہو گی انصاف کی جیت انشاء اللہ
November 19, 2024 at 3:47 PM
عمران خان سے ملاقات میں علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر گوہر نے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی اجازت مانگی۔ عمران خان نے کہا، 'مذاکرات کے لیے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں۔ رول آف لا، مینڈیٹ کی واپسی، اور ناحق قید افراد کی رہائی ہمارے 3 پوائنٹس ہیں۔' علیمہ خان
November 19, 2024 at 1:39 PM
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
November 19, 2024 at 12:17 PM
پی ٹی آئی والے کریک ڈاؤن کا الزام ڈالوں پر لگاتے ہیں لگا دیں، کھڑے ہیں ڈالے، نقاب پوش ہیں، ہیں، بدمعاشی ہے، ہاں ہے، اٹھانا ہے، بٹھانا ہے، ہاں بٹھانا ہے، کراؤڈ سے 9 مئی کے فرار ملزموں کو پکڑنا ہے، ہاں پکڑنا ہے۔ فیصل واوڈا کی پی ٹی آئی کو تڑیاں
November 19, 2024 at 12:07 PM
سیدھا بول دو ۔۔۔۔ کہ قیدی نمبر 804 نے جو کال دی ہے اس تمام فارم 47 والوں اور انکے سپورٹرز کی ۔۔۔۔ گئی ہے ۔۔۔
November 19, 2024 at 11:53 AM
میں ادھر انصافی بھائی بہنوں کے اکاونٹس پروموٹ کیا کرونگی ۔۔۔ بس تھوڑا اکاونٹ لائن پر ا جائے اسکے بعد فیررر ویکھنا تسی ۔۔۔
November 19, 2024 at 11:50 AM