Avatar
altaf7.bsky.social
Avatar
@altaf7.bsky.social
چپکے سے لئے ہاتھ میں کنکر نہیں آتی
وُہ لڑکی کئی روز سے چھت پر نہیں آتی

عُمروں کا بھلا ساتھ نبھائے گی وہ کیسے
جو چند قدم سیڑھیاں چڑھ کر نہیں آتی

رات جلتے ہوئے اُس بلب کا مطلب تو یہی ہے
نیند اُس کو بھی میری طرح شب بھر نہیں آتی

نذیر شغل ہے اُس کا بس دستکیں دینا
دروازہ کھلا بھی ہو تو اندر نہیں آتی
May 25, 2025 at 4:31 PM
May 25, 2025 at 3:09 PM
February 26, 2025 at 1:11 PM
Islamabad the beauty 😍
February 25, 2025 at 2:31 PM
February 8, 2025 at 6:24 PM
‏اسلام علیکم ۔ خوش رہیں ۔ آباد رہیں ۔ ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں ۔سب مسلمانوں کو رجب کا پہلا جمعہ مبارک ہے۔ کوشش کریں ۔ اس بابرکت دن زیادہ سے زیادہ درود شریف پڑھیں۔ اور اپنے گھر والوں کو بھی درود شریف پڑھنے کی تلقین کرتے رہیں۔ اللّہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو ۔
January 3, 2025 at 3:51 PM
‏دو عظیم شخصیات جو پرائے جنگوں میں
قربان ھوئے۔
اللہ پاک جنت الفردوس عطا فرمائے آمین۔
‎#RememberingBashirBilour
December 22, 2024 at 4:04 PM
Death aniversory
A strong voice a strong personality who stood strong against all threats Shaheed Bashir Bilour
December 22, 2024 at 4:04 PM
December 21, 2024 at 10:36 AM
میں نے تمھیں محسوس کیا ہے
صبح کی ٹھنڈ میں۔۔۔!!
اُٹھتے ہی آجانے والے خیال میں
چائے کی خوشبو میں۔۔۔!!
دوپہر کے سکون میں۔۔۔!!
شام کی خاموشی میں۔۔۔!!
رات کی بڑھتی ہوئی خنکی میں
یونہی ڈھیروں آ جانے والے خیالوں میں
سوچوں کی ہر اک سوچ میں
بےشمار یادوں میں
December 21, 2024 at 10:35 AM
Every night in my dreams I see you 🖤
December 6, 2024 at 4:44 AM


9 مئی: سیکیورٹی کہاں تھی، ہمیں روکا کیوں نہیں گیا

26 نومبر سکیورٹی

تھی، ہمیں ٹھوکا کیوں گیا

یوتھیے
December 1, 2024 at 2:20 AM
‏فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ (اور تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے)

قدرت نے انسان کو بے شمار پھلوں کی نعمتوں سے نوازا ہے جن میں سے انگور ایک ایسا پھل ہے جسے اس کے منفرد ذائقے کی بدولت بے انتہا پسند کیا جاتا ہے، انگور کو پھلوں کی ملکہ اور جنت کا میوہ بھی کہا
November 30, 2024 at 2:22 PM
Kunrat right now
November 30, 2024 at 4:51 AM
‏ساگ اصل میں گھاس ہی تھا...
ہندوستانیوں نے جب یہ گھاس پکا کر چکھی تو بہت اچھی لگی...
لیکن کوئی پوچھتا کہ کیا کھایا ہے؟ تو بتاتے ہوئے شرم آتی کہ ہم نے گھاس کھائی ہے..
چنانچہ ایک دن ایک دانا بابا جی نے کچھ دیر غوروفکر کے بعد لفظ گھاس کو الٹ دیا...
اب اس کا نام ساگھ پڑ گیا...
November 29, 2024 at 4:13 AM
‏پختون غیرت مند قوم ہیں تو اس غیرت مند قوم کو اپنی بے غیرتی کے لیے استعمال کرتے ہو ؟
ایمل ولی خان علی امین اور بشری پیرنی پر برس پڑیں
November 27, 2024 at 4:10 PM
‏یوتھیوں حوصلہ مت ہارنا ، دو چار ہفتوں بعد کسی بھی وقت "فائنل پرو میکس" کی کال آ سکتی ہے۔ پھر سے ڈی چوک پر تمھاری ٹوئیاں لال کروائی جائیں گی۔ 😂
November 27, 2024 at 7:49 AM
‏علی امین گنڈہ پور ھر بار صرف گالیاں کھاکر جاتا تھا اس بار گالیوں کے ساتھ تھپڑ اور بوتلیں بھی کھاکر واپس بھاگا ھے۔
November 26, 2024 at 11:13 PM
‏🌸 اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد🌸
November 26, 2024 at 10:43 PM
November 26, 2024 at 6:32 AM
‏راستوں کی بندش، اسلام آباد میں اشیائے خورو نوش کی کمی
پیاز، ٹماٹر سمیت دیگر سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں دوگنا سے زائد اضافہ
راستوں کی بندش کے باعث سبزی منڈی خالی ہوگئی
سبزی منڈی کا 15 منٹ کا راستہ رکاوٹوں کے باعث 2 گھنٹے کا ہوچکا،
November 25, 2024 at 4:07 PM
‏بیلاروس کے صدر الیگزنڈر لوکاشینکو تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پی اے ایف نور خان ائیر بیس پر بیلاروس کے صدر کا استقبال کیا
November 25, 2024 at 2:20 PM
Redirecting...
www.facebook.com
November 25, 2024 at 2:17 PM
Enjoying the sun.. 😊
November 24, 2024 at 9:07 AM
wasn't expecting that ...
November 24, 2024 at 2:28 AM