ریاست مدینہ اور شریعت کے علمبردار ہونے کا دعوی ہے مگر قران کی ایک آیت درست تلفظ سے نہی ادا کر سکتے ہیں اور ہر مسلمان بچہ جو چیز سب سے پہلے سیکھتا وہ نبی کریم ﷺ پر درود شریف بھیجنا اور یہ خاتون مرشد اور پیر بنی مگر آپ سن لیجئے درود پاک کیسے پڑھ رہی ہے
November 22, 2024 at 2:42 PM