Aliza Ch
banner
alizach.bsky.social
Aliza Ch
@alizach.bsky.social
Passionate student with a heart for Imran Khan and a flair for social media magic! 🚀✨ #ImranKhanLover #StudentLife #SocialMediaSavvy
تم نے ہر عہد میں ہر نسل سے غداری کی ہے 💔
November 27, 2024 at 7:23 AM
مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے
‏ وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے,
‏شہدائے ڈی چوک کو سلام,💔
November 27, 2024 at 7:23 AM
اسلام آباد کے رہائشیوں سے ہنگامی اپیل:

‏ڈی چوک میں موجود مظاہرین کے لئے کھانے اور پانی کا فوری بندوبست کریں۔
‏⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩
November 26, 2024 at 12:02 PM
آج دنیا کا ہر پاکستانی فخر کر رہا ہے کہ ہم زندہ قوم ہیں! یہ ٹویٹ جو جو پڑھ رہا ہے، مسکرائیں کیونکہ آپ عمران خان کے دور میں جی رہے ہیں!

‏⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩
‏⁧‫#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو‬⁩
November 25, 2024 at 6:23 AM
الرٹ....📢
‏میانوالی سے سی پیک کی طرف پانی کی اشد ضرورت ہے مقامی افراد پانی پہنچائیں۔ لوگ آنسو گیس سے شدید متاثر ہیں۔
November 24, 2024 at 6:44 PM
اب راج کرے گی خلقِ خدا۔
November 24, 2024 at 1:02 PM
عوام کے علاوہ کوئی کسی پر ریڈ لائن نہیں لگا سکتا، آج عوام بتائے گی کہ وہ کہاں کھڑی ہے!
‏📍منزل صرف اسلام آباد
‏⁦‪#HistoryInTheMaking‬⁩
‏⁧‫#عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران‬⁩
November 24, 2024 at 7:19 AM
بکاو میڈیا پر فیک خبریں پھیلائی جا رہی ہیں

‏لاہور سمیت پورا پنجاب اسلام آباد کی جانب رخ کرے گا
November 23, 2024 at 8:41 PM
ڈاکٹر یاسمین راشد اللّه کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہیں اور ابھی تک کوٹ لکھپت جیل میں ہیں کسی بھی افواہ پر یقین مت کریں۔ شکریہ
‏فقط فائنل کال پر توجہ مرکوز رکھیں اور آج کے احتجاج پر توجہ دیں شکریہ
‏⁦‪#ReleaseImranKhan‬⁩
‏⁦‪#FinalCall24November‬⁩
‏⁦‪
November 23, 2024 at 8:00 PM
بیرسٹر گوہر خان سے وزیر داخلہ محسن نقوی کے رابطہ کے بعد گوہر خان کی پارٹی رہنماؤں سے مشاورت، پی ٹی آئی نے احتجاج موخر کرنے کے تمام آپشنز مستردکردیئے، سینئر رہنماؤں نے کہا، اب اس کا فیصلہ صرف عمران خان ہی کر سکتے ہیں۔
November 23, 2024 at 7:19 PM
#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩ !!!

‏انشاءاللّہ ⁧‫#حق_کی_جیت_ہو_گی‬⁩ !!!
November 23, 2024 at 6:30 PM
کپتان کا سبق دہراتے چلو۔
‏خوف کے بت کرا کر چلو۔
‏اس عزم سے چلو کہ واپسی ہو گی کپتان کے ساتھ!

‏⁧‫#عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران‬⁩
‏⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩
November 23, 2024 at 6:29 PM
لائحہ عمل جاری

‏لاہور کے تمام کارکنان ، عہدیداران ، ٹکٹ ہولڈرز ، ایم پی ایز ، ایم این ایز کل 12 بجے بتی چوک پہنچیں گے
November 23, 2024 at 6:25 PM
کوہاٹ کی عوام کے نام پیغام

‏کوہاٹ کی عوام اسلام آباد روانگی کیلئے صبح 8:30 بجے ان مقامات پر پہنچ جائے

‏پی کے 90: شیر زمان پمپ

‏پی کے 91: حج سی این جی

‏پی کے 92: شفیع جان آفس (ہنگو پھاٹک)

‏شہریار آفریدی کوہاٹ قافلے کی قیادت کریں گے
November 23, 2024 at 6:18 PM
بار بار کہا جارہا تھا جو بندے نہ لے کر جائے اس کا احتساب ہوگا یہ لیجئے آغاز کیجئے احتساب کا
‏اپنے اپنے حلقےسے احتجاج کا ڈیٹا مندرجہ ذیل نمبرز پر بھیجیں
‏یہ ڈیٹا ⁦‪ptiraabta.pk‬⁩ پر اپلوڈ ہو گا
‏اوراس ڈیٹا سے تمام حلقوں کی رپورٹ تیار ہو گی
‏تمام انصافینز اور امیدوار اپنی ٹیمز تک یہ نمبرز پہنچا دیں
November 23, 2024 at 3:00 PM
آو ہمت کرتے ہیں، عمران خان کی طاقت بنتے ہیں!
‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد ⁧‫#عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران‬⁩
November 23, 2024 at 12:05 PM
😂😂😂
November 22, 2024 at 6:56 PM
کسی کو ملک بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ ملک ہم خود بند کریں گے (حکومت) 😎
November 22, 2024 at 6:35 PM
انٹیرنیٹ کی بندش کی صورت میں 24 نومبر کے حوالے سے ضروری ہدایات:

‏- اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 بجے تک باہر نکلیں اور اپنے علاقے سے اسلام آباد جانے والے راستوں پر پہنچیں۔

‏- پرامن رہیں۔

‏- گاڑی ، موٹر سائیکل، سائیکل اور پیدل مارچ بھی ہو سکتا ہے۔

‏- اپنے ساتھ پانی اور خشک غذا رکھیں۔
November 22, 2024 at 4:52 PM
روڈ بند،موٹروے بند،سکول بند،سرکاری دفاتر بند۔انٹرنیٹ بند
‏پورا ملک بند۔
‏اب صرف فضائی حدود بند ہونا باقی ہے۔
November 22, 2024 at 4:05 PM
کیا بند راستے انقلاب کو روک سکتے ہیں، حکومت جتنی مشکلات پیدا کرے گی عوام اتنی زیادہ 24 نومبر کے حوالے سے پرجوش ہو جائے گی
November 22, 2024 at 12:36 PM
موٹروے آج رات 8 بجے سے بند۔
November 22, 2024 at 12:33 PM
موٹروے بند، ٹرانسپورٹ بند ، ضلع بند ، تحصیل بند اور کہتے بندے نہیں نکلیں گے بھئی خوف کس بات کا پرامن احتجاج ہے کرنے دیں لگ پتہ جائے بندے نہیں نکلتے یا نکلتے
November 22, 2024 at 12:29 PM
عمران خان کا پیغام : پاکستانیوں کو ہر حال میں 24 کو اپنی آزادی کے لیے نکلنا ہو گا میرے اوپر دو قاتلانہ حملے ہوئے چار گولیاں لگیں میں اقتدار کے لیے نہیں بلکہ قوم کی آزادی کے لیے لڑ رہا ہوں۔ علیمہ خان
November 22, 2024 at 10:01 AM
فیصلے کا دن قریب ہے

‏اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟

‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد
November 22, 2024 at 8:28 AM