امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نشتر پارک میں #الخدمت کے #بنو_قابل پروگرام کے تحت ہزاروں طلبہ و طالبات کو ویب ڈویلپمنٹ ، ویب ڈیزائننگ، ایمزون سمیت آئی ٹی کے مختلف کورسز مفت کروانے کے لیے ”بنوقابل ایپٹی ٹیوٹ ٹیسٹ 4.0“میں شریک ہزاروں طلبہ و طالبات سے خطاب کررہےہیں