Ali Sameer Jamali
banner
alisameerjamali.bsky.social
Ali Sameer Jamali
@alisameerjamali.bsky.social
President ISF District Jacobabad
ISF membership campaign at District Jacobabad ❤️✌🏻
March 11, 2025 at 10:52 AM
ISF membership campaign at District Jacobabad ❤️✌🏻
March 11, 2025 at 10:50 AM
عبد الحفیظ پلال نے انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی آفیس کا دورا کیا اور شمولیت کا اعلان کیا ، اس موقع پر ضلعی صدر علی سمیر جمالی نے ان کو ائی ایس ایف کا جھنڈا پہنایا اور ویلکم کیا۔
December 8, 2024 at 2:46 PM
ایاز علی سدایو ، شاہ جہان اور معظم علی ڈومکی نے انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی آفیس کا دورا کیا اور شمولیت کا اعلان کیا ، اس موقع پر ضلعی سیکرٹری انفارمیشن صدام علی منگریو اور سیکرٹری فائنانس وشواس کمار نے ان کو ائی ایس ایف کا جھنڈا پہنایا اور ویلکم کیا۔
#isf #PTIofficial #PTI
December 8, 2024 at 2:39 PM
انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی جانب سے بروز جمعہ میٹنگ کا انعقاد ہوا جس میں سب عہدے داروں نے ایک دوسرے کو مبارکباد دی اور میمبرز سازی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ۔
November 23, 2024 at 10:57 AM
کامران علی عباسی، سون چند کمار اور حسنین علی پیچوہو نے انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی آفیس کا دورا کیا اور شمولیت کا اعلان کیا ، اس موقع پر ضلعی صدر علی سمیر ، جنرل سیکرٹری ضمیر اللہ دشتی اور سیکرٹری فائنانس وشواس کمار نے ان کو ائی ایس ایف کا جھنڈا پہنایا اور ویلکم کیا۔
November 23, 2024 at 10:56 AM