Ali Rehman
banner
alirehman.bsky.social
Ali Rehman
@alirehman.bsky.social
سب سے اچھا جو میں نےخود کےساتھ کیا وہ یہ کہ لوگوں کو بتانا بند کر دیا کہ میری زندگی میں کیا ہو رہا ہے _____
‏"جسے آپ درکار ہوں گے - وہ آپ کو خود رفو کر لے گا ، محبت کا پیوند لگا کر زیب تن کر لے گا !
پھینکنے والے اور ہوتے ہیں ، اوڑھنے والے اور !
ان کا موازنہ نہ کیجیئے اور خود کو بھی کمتر نہ سمجھیئے - کیونکہ
لباس کی اہمیت وہی جانتا ہے - جسے تن ڈھانپنے کی عادت ہو۔🤎🌸
November 24, 2024 at 4:34 AM
تمہیں ہر صورت میں جینا تو ہے، پھر کیا یہ اچھا نہیں کہ تم پھولوں کی تجارت کرو اور تمہارے اردگرد کی فضا ہمیشہ انکی خوشبو سے مہکتی رہے.🌚
November 19, 2024 at 2:34 AM
November 18, 2024 at 5:17 PM
"کچھ لوگ آپ کو کبھی نہیں سمجھیں گے!
اس لیے نہیں کہ آپ پُر اسرار ہیں بلکہ اس لیے کہ آپ اصلی ہیں اور وہ جعلی لوگوں کے عادی ہیں۔"🥀
November 18, 2024 at 5:16 PM
تو جیسا بھی لہجہ روا رکھ مجھ سے
مجھے اچھا لگتا ہے تجھ سے بات کر کے !
November 18, 2024 at 5:06 PM
عزت کی خاک بھی قبول ہے...!!!
بھیک کا آسمان بھی نہ لوں میں...!!!
November 18, 2024 at 4:58 PM