Ali - A Reality Lover
banner
alireality.bsky.social
Ali - A Reality Lover
@alireality.bsky.social

مؤمنین سے گزارش ہے کہ ہماری آواز بنے ہماری مظلومیت پر بولیں
تکفیری دہشت گردوں کا بھاری ہتھیاروں اور 80 ہزار کے زائد لشکر کے ساتھ مظلوم پاراچنار پر یرغار
تکفیری دہشت گرد اور ملک دشمن طالبان
اج مسلسل تیسرے روز سے لشکر کشی کر رہے ہیں

#Parachinar
#ParachinarUnderAttack
#ShiaGenocide
November 26, 2024 at 7:50 PM
مدافع سرزمینِ شہداء پاراچنار آصف علی
گاؤں : نستی کورٹ کانڈہ پاراچنار

میں سلام پیش کرتی ہوں اپنے اس عزیز بھائی شہید اصف علی کو جنہوں نے کل رات اپنی جان قربان کر کے تکفیری دہشت گردوں اور ملک دشمن طالبان کے ہزاروں لشکر کے حملے کو ناکام بنا دیا
#ParachinarIsBleeding
November 26, 2024 at 1:01 PM
ظلم کی رات جتنی بھی لمبی ہو، اس کی صبح ضرور آتی ہے۔ ہم شہداء کے حق کے لیے ڈٹ کر کھڑے ہیں، چاہے کتنا ہی مشکل وقت کیوں نہ ہو۔
ہمارا حوصلہ دشمن کی سازشوں سے بلند اور ہمارے ارادے مضبوط ہیں۔ انشاءاللہ
#Parachinar
#ParachinarUnderAttack
#ParachinarBleeding #پاراچنار
#پارا_چنار
November 26, 2024 at 10:05 AM
کالعدم داعش کے ہزاروں دہشت گرد اس وقت پارہ چنار کے محب وطن تشیعو پر حملے کررہے ہیں🇵🇰💔
#Parachinar #پاراچنار_لہو_لہو
November 26, 2024 at 10:03 AM
ریاستی دہشتگردی نا منظور
بجائے پارا چنار کے مظلوم عورتوں بچوں اور بزرگوں کے خون کا بدلہ لینے کے یہ ریاستی ہیلی کاپٹر شیعہ آبادیوں پر شیلنگ کر رہے ہیں
#پاراچنار_لہو_لہو
#پاراچنار
#Parachinar
#ParachinarIsBleeding
#saveparachhinar
#ShiaGenocide
November 26, 2024 at 9:57 AM