Ali Raza
banner
alirazarao.bsky.social
Ali Raza
@alirazarao.bsky.social
ہر وہ شخص جو ایک عدد بوجھل دل کے ساتھ خاموشی اختیار کر چکا ہے اسے کہو کہ ایک دن سب ٹھیک ہو جائے گا۔.
November 22, 2024 at 12:38 PM
‏آج شوکت خانم زندہ ہوتیں تو عمران خان سے ضرور کہتیں😂👇
‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 22, 2024 at 8:47 AM
پتا نہیں کیوں مجھے اکثر ایسے لگتا ہے کہ موت ان جیسوں کے لیے شفا ہوتی ہوگی، جنہوں نے اپنے سبھی معاملات اللّٰہ کے سپرد کئے ہوں گے،
جو دنیا کا کٗرب اس امید پر جھیل رہے ہوں گے کہ وہ اللّٰہ سے ملیں گے تو سب بتائیں گے، انکی سب اذیتیں، دکھ اور بے سکونیاں راحت میں بدل جائیں گی.
November 22, 2024 at 3:28 AM
تکلیف دینے کے بعد جتائی گئی محبت اور نظر انداز کرنے کے بعد دی گئی اہمیت بلکل ایسے ہی ہے جیسے کسی کی ٹانگ کاٹ کر
" اسے ویل چیئر گفٹ" کرنا۔۔
November 21, 2024 at 5:05 PM
✅💯✅💯
November 21, 2024 at 3:04 PM