ALI MEMON
alimemon1.bsky.social
ALI MEMON
@alimemon1.bsky.social
مرجائیں گے ظالم کی حمایت نہ کریں گے
احرار کبھی ترک روایت نہ کریں گے

رضوی ملنگ⚔️
یوم عرس مبارک
حضور قبلہ امیرالمجاہدین فنافی خاتم النبیینﷺ ولی کامل پیرکامل مُرشِد کامل مجدد اعظم محافظِ ناموس رسالتﷺ مجاہدِ ختم نبوتﷺ پیکر عشق و وفا شمشیر اعلیٰ حضرت نائب غوث ورضا مرجع العلماء شیخ الحدیث والتفسیر امام الصرف حضرت علامہ مولانا امام حافظ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ

19,20,21 نومبر
November 18, 2024 at 9:31 PM