Call_Me_Billa
banner
alijutt46.bsky.social
Call_Me_Billa
@alijutt46.bsky.social
#Proud_To_Be_Muslim♥️
#Member_of_Shahnawaz_46king_Group🥷
#Farmer🦅
Reposted by Call_Me_Billa
‏🚨بریکنگ: تحریک انصاف کے چئیرمین اور سیکرٹری جنرل تبدیل ہونے کا امکان - ذرائع

‏عمران خان نے پارٹی کی تنظیم سازی کے حوالے سے کچھ اہم فیصلے کرلئے - ذرائع

‏عمران خان کچھ عرصے کے بعد تحریک انصاف کے چئیرمین اور سیکرٹری جنرل کے عہدوں کے لئے سیاسی رہنماؤں کا انتخاب کریں گے -
December 14, 2024 at 11:41 AM
Reposted by Call_Me_Billa
Leader of the 21st Century.

A New emerging thesis topic for the coming generation.
December 5, 2024 at 4:43 PM
??
پھر اس کو پکڑا کیوں نہیں؟
December 1, 2024 at 11:28 AM
Reposted by Call_Me_Billa
‏پی ٹی آئی کے لوگ شہید ہوئے ہیں ڈیڈ باڈیز بھی اُن کے گھروں کو گئی ہیں جنازے بھی ہوئے ہیں۔ رانا ثنا اللہ

‏رانا ثناء اللہ نے اپنی ہی حکومت اور وزیرِ داخلہ کے منھ پر تھوک دیا جو کہہ رہے تھے کوئی شہادت نہیں ہوئی

November 29, 2024 at 7:32 AM
Reposted by Call_Me_Billa
‏خاص طور پر ہماری پنجاب کی قیادت نے ہمیں یقین دلایا تھا کہ وہ قافلوں کے ساتھ آئیں گے۔
‏پر وہاں احتجاج میں کوئی نہیں دکھا

‏شاہد خٹک ۔۔
November 28, 2024 at 12:07 PM
Reposted by Call_Me_Billa
‏علیمہ خان

آپ اس وقت واحد انسان ہو جو خان صاحب کے حوالے سے درست خبر دے سکتی ہیں، پلیز ایک ویڈیو پیغام جاری کرکے قوم کو آگاہ کرے
‏کیونکہ اس وقت خان صاحب کی safety کے حوالے سے کروڑوں لوگ پریشان ہیں 💔

‏⁦‪
November 30, 2024 at 5:47 PM
Reposted by Call_Me_Billa
آج عمران ریاض کی خبر کہ عمران خان کو اڈیالہ سے شفٹ کیا جا رھا ھے، اس کو ٹارچر کیا جا رھا ھے اور اسکی جان خطرے میں ھے بہت زیادہ وائرل ھوا ھے۔
عوام میں سخت تشویش ھو رھی ھے۔
بجاے کوئی اور خطرناک سوتحال بن جاے، عمران خان کے ساتھ اس کی ٹیم کی ملاقات کی جاے جو عوام کو صحیح صورت حال سے آگاہ کرے۔
November 30, 2024 at 8:48 AM
دِلبر جان🖤
November 30, 2024 at 5:45 AM
Never give up✊🖤
November 29, 2024 at 12:47 PM