aliiqbalmahar.bsky.social
@aliiqbalmahar.bsky.social
February 12, 2025 at 11:25 AM
January 16, 2025 at 6:44 AM
Reposted
ان سب پڑھے لکھے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کا جرم صرف اتنا ہے کہ انہوں نے سوال پوچھا کہ نہتے لوگوں کے اوپر گولی کیوں چلائ
جواب دینے کے بجائے ان کے گھروں کو توڑا گیا پاکستان میں ان کے والدین کو زدوکوپ کیا گیا دھمکیاں دی گئیں مارا پیٹا گیا ان کے خلاف کاروائیاں شروع کر دی۔۔
سوال پھر بھی وہی ہوگا ۔
December 8, 2024 at 11:39 AM
Reposted
عمران خان کا حوصلہ چٹان کی طرح ہے وہ اپنے ورکرز کی شہادت پر بہت افسردہ ہیں، دل دُکھی ہے، انہوں نے ورکرز کے نام پیغام دیا آپ ڈٹے رہیں، آپ بہادر ہیں، میں جلد لائحہ عمل دوں گا،۔۔

#ظلم_کا_حساب_دو
December 5, 2024 at 12:39 PM
Reposted
میں پاکستان کی شہری ہوں مجھے یا میری پارٹی کو کیسے کہہ سکتے ہیں میں کسی اور ملک کی ایجنٹ ہوں
December 10, 2024 at 1:03 PM
Reposted
9مئی کے واقعات اور چھبیسویں آئینی ترمیم کے بعد کارکنان اور لیڈر شپ عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے جو ہر روز پل صراط سے گزرتی ہے۔۔
December 10, 2024 at 1:07 PM
‏عامر فاروق کی عدالت سے ہی عمران خان کو غیر قانونی گرفتار کیا گیا تھا، اب انہی کی عدالت سے اسلام آباد میں احتجاج کے خلاف فیصلہ آیا ہے
November 23, 2024 at 10:57 AM
‏پورا ملک، موٹر وے، جی ٹی روڈ، ٹرانسپورٹ بند کرکے حکومت عوام کے سامنے ہتھیار ڈال چکی ہے، بس پتلونیں اتارنی باقی ہیں جو 24 نومبر کو اتر جائیں گی!
November 23, 2024 at 10:56 AM
Waiting for 24 November
November 23, 2024 at 8:23 AM