علی باکسر
banner
aliboxer16.bsky.social
علی باکسر
@aliboxer16.bsky.social
عشق حقیقی ہو یاں عشق مجازی دونوں میں ہی شرک کی گنجائش نہیں ہوتی ۔۔۔
‏ﻣﯿﮟ ﻟﮑﮫ ﮨﺴﺎﻭﺍﮞ ﻟﻮﮐﺎﮞ ﻧﻮﮞ
‏میں لکھ وٹاواں جوگ
‏ﻣﯿﺮﺍ ﺍﻧﮓ ﺍﻧﮓ ﭼﯿﮑﺎﮞ ﻣﺎﺭﺩﺍ
‏ﻣﯿﻨﻮں ﺍﻧﺪﺭﻭﮞ ﮐﮭﺎ ﮔﺌﮯ ﺳﻮﮒ
‏میرا تن من روگی پگلے یار دا
‏میرے ﺟﮓ ﺗﻮ ﻭﮐﮭﺮﮮ ﺭﻭﮒ
December 16, 2024 at 6:44 PM
گذری رفاقتوں کی نمی آنکھوں میں لئے
اک شخص تیرے شہر سے تنہا گذر گیا۔
December 10, 2024 at 4:48 PM
‏کھڑکی چاند کتاب اور میں
مدت سے اک باب اور میں

شب بھر کھیلیں آپس میں
دو آنکھیں ، اک خواب اور میں

موج اور کشتی ساحل پر
دریا میں گرداب اور میں

شام ، اداسی ، خاموشی
کچھ کنکر ، تالاب اور میں

ہر شب پکڑے جاتے ہیں
گہری نیند ، تیرے خواب اور میں
December 4, 2024 at 3:00 PM
دو دن رہ گئےہیں عمرانی کھوتوں کی تشریف پر لال اور نیلےرنگ کے ڈونٹ بننے میں 😂
November 22, 2024 at 4:52 AM
منتیں مرادیں،خوشی حاصل ،لاحاصل،ملنا بچھڑنا سب کیفیات ایک وقت کے بعد بے معنی ہو جاتی ہیں ۔۔🙂
November 21, 2024 at 8:51 PM
دل کو بہلانے کے لئے کچھ تو چاہیئے
کسی کی چاہ نہ سہی چائے ہی سہی۔
November 21, 2024 at 6:41 PM
دل کو بہلانے کے لئے کچھ تو چاہیئے
کسی کی چاہ نہ سہی چائے ہی سہی۔
November 21, 2024 at 6:41 PM
سعودی عرب شریعیت ختم کررہاہے۔ پیرنی گشتی
اتنابڑا الزام اس گشتی رن نےلگادیا اس پین یک گشتوڑ کو کوئی روکنےوالہ نہیں؟
تو انکےدیئےہار گھڑیاں بیچے اپنی کنجری بیٹی کی شادی انکےپیسوں سےکرے اور تو اتنابڑا الزام لگارہی ہے😡
November 21, 2024 at 5:56 PM
اک تے شام ضروری اے
بھریا جام ضروری اے

اکھاں نال پلاوے تے
پینا جام ضروری اے

ہر میدانے جتن لئی
بوجھے دام ضروری اے

پیار نبھانا ہووے تے
اک تے نام ضروری اے

اپنے نانویں لاون لئی
اک اشٹام ضروری اے

سجن آوے درشن لئی
فر اہتمام ضروری اے
November 21, 2024 at 8:11 AM
کسی بھی اور کو تیری جگہ نہ دی میں نے
گلے لگا لی ہے بڑھ کر تری کمی میں نے
November 21, 2024 at 8:08 AM
مُشکل میں ساتھ دینے کو آئیں گے غمگُسار؟
ہرگز نہیں ! یہ وہم تمہارا ہے ، میری جان

اچھے دِنوں میں مِلتے ہیں آ کر ہمیں یُوں لوگ
ہر شخص جیسے فقط ہمارا ہے ، میری جان

بدلے میں اِس ضمیر کے ، مَنصب مِلے بھی تو
تجارت میں ایسی کتنا خسارہ ہے ، میری جان
November 21, 2024 at 6:57 AM
پوچھتے ہیں وہ ہمیں درد کہاں اٹھتا ہے
اک جگہ ہو تو بتا دوں کہ یہاں اٹھتا ہے

بزم ہستی سے تو اٹھنے کا ہے دستور قدیم
دکھ بڑا ہوتا ہے جب کوئی جواں اٹھتا ہے

جم کے بن جاتا ہے اک اور فلک زیر فلک
حسرتوں کا جو مرے دل سے دھواں اٹھتا ہے

لوں کسی کا میں سہارا یہ گوارہ بھی نہیں
بیٹھ جاتا ہوں وہیں درد جہاں اٹھتا
November 21, 2024 at 6:53 AM
خُود پسندی کی نہیں, بات کرامت کی ہے_
ہم نے جِس شخص کو چاہا وہی مشہور ہُوا ۔۔۔
November 21, 2024 at 6:51 AM
Reposted by علی باکسر
تاریخ میں حکومتیں اپنے اچھے اور بُرے فیصلوں سے یاد رکھی جاتی ہیں
ن لیگ اپنی بزدلی کی وجہ سے یاد رکھی جائے گی !
November 20, 2024 at 6:41 AM
جو تھکن تھی کسی سے محبت کی!!!
وہ تھکن بھی اتار دی میں نے
اک خواہش تھی اُس سے ملنے کی
پھر وہ "خواہش" بھی مار دی میں نے
پوچھتے کیا ہو 'زندگی' کے بارے میں؟؟؟
مجھ پر گزری۔۔۔۔گزار دی میں نے۔۔۔!
November 20, 2024 at 10:35 AM
جیل میں بیٹھا انتشاری ٹولےکا سرغنہ 24 نومبر کےدن کاانتظار کرتےہوئے🤣
November 20, 2024 at 6:27 AM
Reposted by علی باکسر
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ ساز دن، 100 انڈیکس کا نیا ریکارڈ
100 انڈیکس نے آج کاروبار کے دوران نئی بلند ترین سطح 95 ہزار 600 بنائی ہے۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 504 پوائنٹس کے اضافے سے 95 ہزار 499 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #pmln
November 19, 2024 at 6:41 AM
Reposted by علی باکسر
اے سالے ماں نوں مولا جٹ بنا کے آپ نکل رئیے نیں کون لوگ او تسی ؟
November 19, 2024 at 5:42 AM
اس میں خیرت کی کوئی بات نہیں دگڑدلےنیازی نےہمیشہ اپنا ہی تھوکا چاٹا ہے جو رہ جائےوہ اسکےیوتھیئےچاٹتےہیں🤣🖐️
November 19, 2024 at 4:55 PM
کوئی تو رات ہو ایسی اُداس راتوں میں....!!
چاند پورا ہو، پھول مِہکے ہوں اور تُم آؤ...
November 19, 2024 at 4:46 PM
سپردِ خاک مرا ، ایک ایک خط نہ کرے
وہ بدگمانیوں میں فیصلے غلط نہ کرے

سلجھ بھی سکتا ہے جھگڑا اسے کہو کہ ابھی
جدائی کے کسی کاغذ پہ دستخط نہ کرے
November 19, 2024 at 4:42 PM
کیسے کیسوں کو ___ہمراز کرتی ہے
اپنے لوگوں کو ناراض کرتی ہے ___!

تیرے بعد _____ہم نے جانا یہ
گھڑی ٹک ٹک کی آواز کرتی ہے_!
November 19, 2024 at 4:41 PM
Reposted by علی باکسر
‏وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا ڈائیلاسز پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ، اب ڈائلسز کا مریض دس لاکھ روپے تک مفت علاج کرا سکے گا
November 19, 2024 at 7:53 AM
مورثیت کارونا رونےوالی انتشاری پارٹی کے بانی کی بہنیں بھانجا بیوی بھی سیاست کررہی ہے اور یہ کہتےہیں ہم مورثیت کو ختم کرآئےہیں🤣
ایسےجوک فنی گالہ کےجوکر نیازی سنایاکرتا تھا
November 19, 2024 at 9:31 AM
میرا ایکس X پر بھی یہی اکاونٹ یہی DP لگی ہے ھم نہ انداز بدلتےہیں اور نہ دوست
November 19, 2024 at 9:04 AM