🖊️ALI BABA🖊️
banner
alibabapak11.bsky.social
🖊️ALI BABA🖊️
@alibabapak11.bsky.social
👉TO BE,OR NOT TO BE,IS THE QUOTATION👈
📍POET📍💥ONLY IMRAN KHAN💥
کہا گیا ہے، سنا گیا ہے، کوئی نہ بولے۔۔!!
زباں درازوں کو مشورہ ہے، کوئی نہ بولے۔۔!!

ہر ایک لب پہ سوال کرتی، خموشاں ہیں۔۔!!
بس ایک ڈر ہے، جو بولتا ہے، کوئی نہ بولے۔۔!!

عجیب گونگی ہوا چلی ہے کہ شہر بھر میں۔۔!!
جسے بھی ملتا ہوں، کہہ رہا ہے، کوئی نہ بولے۔۔!!

#گولی_کیوں_چلائی۔۔؟؟
December 16, 2024 at 5:25 AM
اِک شخص ہے کھڑا اور وہ ہے عمران خان
November 21, 2024 at 9:11 PM
جو کامیاب انسان ہوتا ہے وہ یہ نہیں سوچتا ـ
November 21, 2024 at 9:09 PM
تجلیوں کا نیا دائرہ بنانے میں۔۔!!
میرے چراغ لگے ہیں ہوا بنانے میں۔۔!!
مری نگاہ میں وہ شخص آدمی بھی نہیں۔۔!!
جسے لگا ہے زمانہ خدا بنانے میں۔۔!!
اڑے تھے ضد پہ کہ سورج بناکے چھوڑیں گے۔۔!!
پسینے چھوٹ گئے اک دیا بنانے میں۔۔!!
تمام عمر مجھے در بدر جو کرتے رہے۔۔!!
جٹے ہوئے ہیں میرا مقبرہ بنانے میں۔۔!!
November 20, 2024 at 2:31 AM