aliazramkhan.bsky.social
@aliazramkhan.bsky.social
‏جو فقط اپنے ہی لوگوں کا گلہ کاٹتی ہے
ایسی تلوار مع صاحب تلوار پہ تھو

زور کے سامنے کمزور، تو کمزور پہ زور
عادلِ شہر ترے عدل کے معیار پہ تُھو

کاٹ کے رکھ دیا دنیا سے تری دانش نے
اے عدو ساز، تری دانشِ بیمار پہ تُھو
November 28, 2024 at 8:08 PM
میرے حلقے میں دو جنازے ہوئے دو تین لوگوں کی گواہی میں دے سکتا ہوں لوگ شہید ہوئے آپ نے گولی چلائی آپ کو ماننا پڑے گا۔
شاہد خاقان عباسی
November 28, 2024 at 5:02 PM
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللّٰہ نے صحافی مطیع اللّٰہ جان پر منشیات رکھنے اور دہشت گردی کے مقدمے کو من گھڑت قرار دے دیا۔
November 28, 2024 at 4:59 PM
ہمیں اپنے ارد گرد خیال رکھنا ہوگا کہ کرم جیسا واقعہ کہیں دوبارہ نہ ہو۔
November 23, 2024 at 2:21 AM
موٹر ویز اور رنگ روڈ بند کرکے حکومت نے خود ہی عوام کو تنگ کیا ہے۔
November 23, 2024 at 2:17 AM