سائیکو افراد کی نفسیات کافی پیچیدہ ہوتی ہے۔ان میں ہمدردی اور پچھتاوے جیسے جذبات کی کمی پائی جاتی ہے، اور وہ دوسروں کے جذبات کو سمجھنے یا ان کا احترام کرنے میں ناکام رہتے ہیں۔ ان کا رویہ اکثر خود غرضی پر مبنی ہوتا ہے، اور وہ اپنے فائدے کے لیے جھوٹ بولنے، دھوکہ دینے، اور دوسروں کا استحصال کرتے ہیں
November 18, 2024 at 2:50 PM