Ali asad
aliasad4.bsky.social
Ali asad
@aliasad4.bsky.social
I'm simple person
‏جان بوجھ کر ہم نے اپنے فائدے حاصل کرنے کے بعد دیانتدار اور وفادار شخصیت کو کھو دیا۔
بہت برا لیکن سچ یہ ہے ہمارا قومی کردار۔
کیا ہمیں انسان کہنے کا حق ہے؟
November 19, 2024 at 3:58 PM