Ali Raza
banner
ali919.bsky.social
Ali Raza
@ali919.bsky.social
November 29, 2024 at 9:32 PM
‏مصدقہ اطلاعات کے مطابق۔۔۔۔

‏ہلاکتوں کی تعداد 116 ہے. زخمیوں کی تعداد 166 ہے. گولیاں لگی ہیں، بچے یتیم ہوئے ہیں، خاندان اجڑے ہیں۔ طلعت حسین
November 29, 2024 at 9:32 PM
‏وہ وقت جب رمضان المبارک میں روزے کی حالت میں تحریک لبیک کے کارکنان کو پی ٹی آئی کے دور میں شہید کیا گیا ۔
کیا اس وقت کسی یوتھیے ورکر یا تحریک انتشار کی لیڈر شپ نے ایک بھی مذمتی پوسٹ کی ؟ اس طرح کا کوئی ثبوت پیش کیا ؟
اب یہ بیشرم ڈھیٹ ایسے اخلاقیات کا درس دے رہے ہیں جیسے یہ اخلاقیات کے چیمپئن ہوں۔
November 29, 2024 at 11:16 AM
November 20, 2024 at 6:10 AM
November 20, 2024 at 6:10 AM
‏اس بیشرم یوتھیے نے جھوٹ بولا کہ اسکی ماں مرگئی، باپ مرگیا اب کوئی نہیں ہے مگر حقیقت کچھ اور نکلی..
‏⏮️ اسکا باپ حیات ہے والد کے مطابق یہ بہت بڑا فراڈیا ہے چور ہے، جھوٹا ہے، گھر سے زیور اسحلہ ، موبائل تک چوری کرچکا ہے ، میں اس کو عاق کرچکا ہوں
November 20, 2024 at 6:10 AM