Muhammad Ali
banner
ali108.bsky.social
Muhammad Ali
@ali108.bsky.social
(“Alhamdolillah For Everything…♡
ہماری اوقات کیا ہے ؟؟اس تصویر کو دیکھیں ان نقطوں میں سے ہر ایک جو آپ دیکھ رہے ہیں ایک کہکشاں ہے اور ہر کہکشاں میں تقریباً 100 بلین ستارے ہیں۔نیز، ہر ستارے میں کم از کم 1 سیارہ ہوتا ہے۔
اب آپ کے خیال میں اس تصویر میں کتنی کہکشائیں ہوسکتی ہیں 🤔
اور یہ کائنات کے ایک بہت ہی چھوٹے حصے کی صرف ایک تصویر ہے۔
December 11, 2024 at 6:40 AM
قفس میں رہتے ہوئے ہوگئ صیاد سے الفت
میں خود ہی نوچ لیتا ہوں میرے جب پر نکلتے ہیں ۔
November 29, 2024 at 3:20 AM
پی ٹی آئی والے کمنٹ کر کے ایک دوسرے کو فالو کریں اور "ایکس" پر بھی فالو کریں ۔فالو کرنے کے بعد ایک دوسرے کو آگاہ بھی کریں۔
میرے فالو کرنے سے آپ کے اکاؤنٹ کی ریچ نہیں بڑے گی جب تک آپ ایک دوسرے کو فالو نہیں کریں گے۔
"فالو کرنے کے بعد ایک دوسرے کو آگاہ بھی کریں
November 23, 2024 at 8:42 PM