Akram Raee اکرم راعی
banner
akramraee.bsky.social
Akram Raee اکرم راعی
@akramraee.bsky.social
Digital Media Journalist, Political Analyst, Blogger, DieHard Follower of Quaid-e-Azam & Allama Iqbal. Posts and Opinions are merely personal. Language: Urdu, English
#Reposts_Are_Not_Endorsement
آؤ بلوسکائی پر محبت کی کہکشاں سجائیں
آؤ بلوسکائی کو نفرت کا قبرستاں بنائیں
#Bluesky #Iqbal #AllamaIqbal
November 17, 2024 at 11:52 PM
یہ کیسا قافلہ ہے جس میں سارے لوگ تنہا ہیں
یہ کس برزخ میں ہیں ہم سب تمھیں بھی سوچنا ہو گا
حمایت علی شاعر
November 17, 2024 at 10:10 PM
مجھے عشق ہے علامہ اقبالؒ کی لافانی شاعری سے اور مجھے عشق ہے قائداعظمؒ کے افکار اور اندازِ سیاست سے جنہوں نے اپنی دیانت، امانت، صداقت اور بہادری کے اوصاف سے ہندوستان کے مسلمانوں کا بیمثال اعتماد جیتا، جن کی انتھک جدوجہد سے دنیا کے نقشے پر ایک ایسا ملک ابھرا جس کا پہلے وجود بھی نہ تھا۔
#Jinnah #Iqbal
November 17, 2024 at 7:04 PM
November 17, 2024 at 6:25 PM
محکمہ ایسائز اینڈ ٹیکسیشن میں حاضر سروس فوجی افسر کی تعیناتی سے عیاں ہے کہ مریم نواز سول بیوروکریسی کی کارکردگی سے مکمل طور پر مایوس ہو چکی ہیں۔
November 15, 2024 at 9:46 PM
اسلامی نظریاتی کونسل آف پاکستان نے ایک پریس ریلیز کے ذریعے اعلان کیا ہے کہ وی پی این کا استعمال غیر شرعی، غیر اخلاقی اور غیرقانونی ہے۔
November 15, 2024 at 9:43 PM