Akram Gujjar
akram7115.bsky.social
Akram Gujjar
@akram7115.bsky.social
بیشک حضور ﷺ آخری نبی ہیں
ہم نے اپنی آنکھیں بند کر لیں اور جب آنکھ کھلی تو ہمارے پاس *فیس بک* اور *واٹس ایپ* تھے اور ان کے پاس ہماری آزادی اور ذاتی معلومات تھیں- جب بھی کوئی چیز مفت ہوتی ہے تو ہمیں اپنی آزادی دے کر اس کی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے...!!!!
November 20, 2024 at 10:52 AM
کہنے لگے کہ ہم آپ کے لیے دعا کرنے آئے ہیں- ہم نے آنکھیں بند کر لیں- جب آنکھ کھلی تو ہمارے ہاتھ میں بائبل تھی اور ان کے پاس ہماری زمین تھی-"* اسی طرح جب سوشل نیٹ ورک سائنس آئی، تو ان کے پاس *فیس بک* اور *واٹس ایپ* تھے اور ہمارے پاس آزادی اور رازداری تھی- انہوں نے کہا یہ مفت ہے- 👇👇
November 20, 2024 at 10:50 AM
Reposted by Akram Gujjar
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا صحت کے فروغ کے لیے انقلابی قدم
ہفتہ صحت کیمپ کا اجراء
20، 21، 22 نومبر 2024

‎#HealthWeek #PMLN
November 18, 2024 at 12:13 PM
Kab folow kren ge
November 18, 2024 at 11:47 AM