akifjaved.bsky.social
@akifjaved.bsky.social
Reposted
زرتاج گل عون عباس بپی کی قیادت میں جنوبی پنجاب کا بڑا قافلہ اسلام آباد روانہ

📍منزل صرف اسلام آباد
#HistoryInTheMaking
#عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران
November 24, 2024 at 7:06 AM
چلو آو ہمیت کرتے ہیں
November 23, 2024 at 11:00 AM
November 20, 2024 at 7:32 AM
موبائل اور انٹرنیٹ بند ہونے کی صورت میں آپ ایپ کے ذریعے ایک دوسرے کو میسیج کرسکتے ہیں احتجاج پرجانے سے قبل آپ کی ٹیم یا گروپ ممبرز یہ ایپ انسٹال کر لیں اور ایک دوسرے کو ایڈ کر لیں اس ایپ میں اکاؤنٹ بنانے کے لیے نا تو آپ کو اپنا فون نمبر دینا ہے نا ہی ای میل ایڈریس بلکہ آپ فرضی نام استعمالکر سکتے ہیں
November 20, 2024 at 6:40 AM
امریکہ برطانیہ اقوام متحدہ کے بعد،کینیڈین پارلیمنٹ میں بھی دو پیٹیشنز منظور
کینیڈین حکومت پاکستان میں بنیادی انسانی حقوق کی پامالی،عمران خان کی غیرقانونی حراست،خان کیساتھ جیل میں غیرانسانی سلوک کاجائزہ لے،خان کی رہائی کیلیےسفارتی کوششیں کرے،ہائی کمشنر اڈیالہ جیل وزٹ کرے
November 20, 2024 at 6:28 AM
24نومبر فیصلے کا دن
November 20, 2024 at 6:20 AM
Reposted
پولیس والے صحافیوں سے رابطہ کر کے کہتے ہیں کہ تحریک انصاف والوں پر ہم ظلم اور تشدد نہیں کرتے بلکہ پولیس کی وردیوں میں کوئی اور لوگ ہوتے ہیں جو یہ سب کرتے ہیں ہم ایسا نہیں کرنا چاہتے !!
November 19, 2024 at 12:08 PM
Reposted
فیصل واوڈا کی پریشانی جائز ہے
اُن کو ایک طرف اونچا پہاڑ دوسری طرف گہری کھائی نظر آرہی ہے

نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم

احمد جنجوعہ
#FinalCall
November 19, 2024 at 11:12 AM
عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے اپنی قوم کو صرف 2 مرتبہ کال دی ہے، ایک 8 فروری کو جب قوم نے خاموش انقلاب برپا کیا اور ایک اب 24 نومبر کو میں نے اپنی قوم کو پکارا ہے
میں پر امید ہوں کہ قوم حقیقی آزادی کیلئے ضرور نکلے گی
علیمہ خان
November 19, 2024 at 12:23 PM
Reposted
‏ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے
‏حدیث نبوی ﷺ
November 18, 2024 at 7:00 PM