Akhpal Khan
banner
akhpal-khan.bsky.social
Akhpal Khan
@akhpal-khan.bsky.social
‏لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
بے حسی اور ظلم کی انتہاء رقم کر رہے ہیں یہ ۔۔ مجھے پکا یقین ہے ان سب کا جو اس حکومت اور اس نظام سے منسلک ہیں وہ پاکستان کے نگہبان نہیں

بیشک کوئی بھی ادارہ ہو

اس بربریت کو دیکھ کے بھی لوگوں کو اگر اپنی سرکاری نوکری پیاری ہیں تو افسوس سد افسوس
November 28, 2024 at 3:04 PM
To yeah Matlab tha aap kay grand operation ka 🙏😭
November 28, 2024 at 3:00 PM
گرینڈ آپریشن سے کیا مراد ہے آپ کی ۔۔
November 25, 2024 at 12:50 PM