🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱
banner
akhasina.bsky.social
🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱
@akhasina.bsky.social
Reposted by 🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱
♥️💐
یہ مسکراہٹ سلامت رہے
سات سمندر پار وطن اور #قومی_زبان کی محبت تاقیامت رہے۔
December 18, 2024 at 6:18 AM
Reposted by 🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱
شاید یہ میری آخری ناراضگی ہوگی
تُمہیں بار بار سمجھانے کی بجائے
میں نے خود کو سمجھا لیا ہے اس بار۔
#قومی_زبان
December 18, 2024 at 7:48 AM
‏کئ لوگ تھے جو بچھڑ گئے کئ نقش تھے جو بگڑ گئے
کئ شہر تھے جو اجڑ گئے ابھی ظلم کیا کوئی اور ہے
#قومى_زبان
December 7, 2024 at 10:34 PM
جھوٹ والے کہیں سے کہیں بڑھ گئے
اور میں تھا کہ سچ بولتا رہ گیا آندھیوں کے ارادے تو اچھے نہ تھے یہ دیا کیسے جلتا ہوا رہ گیا
اس کو کاندھوں پہ لے جا رہے ہیں وسیم
اور وہ جینے کا حق مانگتا رہتا ہے
December 4, 2024 at 9:46 PM
سنا ہے شہر میں زخمی دلوں کا میلہ ہے
چلیں گے ہم بھی مگر پیرہن رفو کر کے

#قومى_زبان
December 3, 2024 at 3:03 AM

آنکھوں کو انتظار کے لمحات سونپ کر
نیندیں بھی لے گیا کوئی اپنے سفر کے ساتھ..!!
#قومى_زبان
December 3, 2024 at 3:00 AM
ﻣُﺠﮫ ﮐﻮ ﺟﻮ ﻣﯿﺴﺮ ﺗﮭﺎ، ﺳﻨﮓ ﻟﮯ ﮔﯿﺎ ﮬﮯ ﺗُﻮ
ﯾﻌﻨﯽ ﻣﯿﺮﮮ ﺟﯿﻮﻥ ﺳﮯ، ﺭﻧﮓ ﻟﮯ ﮔﯿﺎ ﮬﮯ ﺗُﻮ !
#قومى_زبان
December 3, 2024 at 2:59 AM

پھول تھے رنگ تھے لمحوں کی صباحت ہم تھے
ایسے زندہ تھے کہ جینے کی علامت ہم تھے
#قومى_زبان
December 3, 2024 at 2:59 AM

وہ بھی انا کے کھیل میں ماہر تھا دوستو
ہم سے بھی اپنے آپ کو ہارا نہیں گیا
#قومى_زبان
December 3, 2024 at 2:58 AM
مرشد میں لڑ نہیں سکا پر چیختا رہا خاموش رہ کے ظلم کا حامی نہیں بنا
جب بن سکی نہ بات کوئی ہیر پھیر سے
کتے لڑا دیے گئے جنگل کے شیر سے
#قومى_زبان
December 1, 2024 at 6:57 AM
‏تُم تو شیطان سے بڑھ کر ہو دو دو روپ دکھاتے ہو
دن کو گلے لگاتے ہو اور رات کو گولیاں چلاتے ہو
#قومى_زبان
December 1, 2024 at 3:54 AM
نہ جانے کون سے جملے پہ آپ
چونکے ہیں!
ہمارا قصہ تو سارا لہو لہو ٹھہرا

#قومى_زبان
December 1, 2024 at 12:46 AM
سب کے ہونٹوں پہ مرے بعد ہیں باتیں میری !
میرے دشمن مرے لفظوں کے بھکاری نکلے

ہم کو ہر دور کی گردش نے سلامی دی ہے
ہم وہ پتھر ہیں جو ہر دور میں بھاری نکلے

#قومى_زبان
December 1, 2024 at 12:41 AM

مری شکست کا منظر بھی خوبصورت ہے..
کہ مجھ سے بڑھ کے دکھی ہیں مرے تماشائی...۔۔۔۔۔
#قومى_زبان
December 1, 2024 at 12:38 AM
November 25, 2024 at 12:03 AM
عمران خان کی ایک کال پر پورا ملک نکل آتا ہے
#قومى_زبان
November 24, 2024 at 7:26 PM
‏احتجاج کے دوران آپس میں رابطے کے لئے اہم ایپلیکیشن جو بغیر انٹرنیٹ کے کام کرے گی

“Bridgefy”

یہ اپلیکیشن ایپل سٹور اور پلے سٹور دونوں پہ موجود ہے، ابھی ڈاؤنلوڈ کریں اور اپنے دوستوں کو بھی اطلاع کریں۔
November 23, 2024 at 5:52 AM
‏احتجاج کے دوران آپس میں رابطے کے لئے اہم ایپلیکیشن جو بغیر انٹرنیٹ کے کام کرے گی

“Bridgefy”

یہ اپلیکیشن ایپل سٹور اور پلے سٹور دونوں پہ موجود ہے، ابھی ڈاؤنلوڈ کریں اور اپنے دوستوں کو بھی اطلاع کریں۔
#قومى_زبان
November 23, 2024 at 5:51 AM
Reposted by 🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱
ملبوس خوشنما ہیں _ مگر جســم کھوکھلے
چھلکے سجے ہوں جیسے پھلوں کی دکان پر

#قومی_زبان
November 23, 2024 at 2:48 AM
Reposted by 🇺🇲(Anisa)انیسہ🇨🇱
صنف آہن ڈاکٹر یاسمین راشد کا 24 نومبر فائنل کال کے حوالے سے اہم ترین پیغام جاری
November 22, 2024 at 5:50 AM
کبھی روئے ، کبھی تُجھ کو پُکارا
شبِ فُرقت بڑی مُشکل سے گزُری

ہوائے صُبْح نے چونْکا دِیا، یُوں !
تِری آواز جیسے دِل سے گزُری
#قومى_زبان
November 23, 2024 at 12:24 AM
آ کوئی رنگ میں ایسا ترے خاکے میں بھروں
لوگ ابہام میں پڑ جائیں کہ یہ میں ہوں کہ تُو
#قومى_زبان
November 23, 2024 at 12:23 AM

یہ رستے میں کس سے ملاقات کر لی~!!
کہاں رہ گئے تھے بڑی رات کر لی~~~!!

شبِ غم کبھی در کو اٹھ اٹھ کے دیکھا~!
کبھی ان کی تصویر سے بات کر لی~~~!!

ہم اہلِ جنوں کا ٹھکانہ نہ پوچھو~!
کہیں دن نکالا کہیں رات کر لی
#قومى_زبان
November 23, 2024 at 12:22 AM

ہم سماعت کو ہتھیلی پہ لیے پھرتے ہیں
تیری آواز میں __کوئی تو پکارے ہم کو
#قومى_زبان
November 23, 2024 at 12:21 AM