Asim Khalil Derkhwasti
banner
akd777.bsky.social
Asim Khalil Derkhwasti
@akd777.bsky.social
Ummati ﷺ |Proud Pakistani|Social Media Journalist|Die-hard supporter of JUI+PMLN| Love QURAN| Loveعلماء ‏|‎اَلْعُلَمَاءُ وَرَثَةُ الْاَنْبِیَاء|
ڈی چوک کے پاس ایک پُرانے کنٹینر سے یہ تین دن پرانی لاش ملی ہے ،گولی کا نشان بھی واضح ہے
November 29, 2024 at 1:58 PM
پاکستان کی تاریخ میں یہ پہلی دفعہ ہوا ہے کہ کسی سیاسی جماعت کے مارچ میں پیرا ملٹری کے جوان شہید ہو رہے ہیں💔
November 26, 2024 at 1:03 AM
ایک طرف فتنہ الخوارج کے حملوں میں اضافہ تو دوسری جانب تحریک انتشار ملک میں انتشار پھیلانے کے لیے سرگرم ہو گئی۔جب بھی کسی اہم سربراہ مملکت کا دورہ پاکستان ہوتاتو تحریک انتشار ایکشن میں آجاتی ہے۔تحریک انتشار نے آج تک ہر وہ کام کیا جس سے پاکستان کو سفارتی،معاشی اور معاشرتی نقصان پہنچ سکے۔
November 23, 2024 at 4:48 PM
مظاہرین کے لئے واٹر کیننز میں ٹھنڈے پانی کا بندوبست کیا جائے گا۔
مطلب یوتھیوں کو سردی سے مارنے کا پورا پلان تیار ہے🤣😁😂
November 23, 2024 at 4:41 PM
یہ تم کیا اٹھا کر لائے ہو ؟"
بشری بی بی نے تسلیم کرلیا کہ مولانا فضل الرحمان کا "نکے کا ابا" والا قول بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ حقیقت پر مبنی تھا🤣😂🤣
November 22, 2024 at 2:38 PM
بُشرا بی بی کے پورے ویڈیو بیان میں صرف ایک جُملے پر پوری قوم مُتفق ہے۔ اور وہ ہے؛

“یہ تُم کیا اُٹھا کر لے آۓ ہو!”
November 21, 2024 at 8:17 PM
لو جی امریکہ سے سازش سعودی عرب پہنچ گئی۔ٹرمپ کے آتے ہی محمد بن سلمان نے باجوہ سے بار بار فون کرکے خان کی حکومت ہٹوائی🤣😂🤣
November 21, 2024 at 4:52 PM
میں اسلام آباد جا کر آئی جی کا گریبان پکڑوں گا اُس نے پختونخواہ ہاؤس کے دروازے تروڑے تھے 😂😂
November 19, 2024 at 8:01 PM
کارکن اور ٹائیگرز جزبہ جنون سے انقلاب اور فائینل کال کی “بھرپور” طریقے سے تیاری کریں۔ اڈیالہ سے پیغام۔🥁
November 19, 2024 at 5:57 PM
نہ 26 ویں ترمیم منسوخ ہوگی۔
نہ 8 فروری کے نتائج عمران کی خواھش پر بدلے جائیں گے۔
اور نہ ہی مجرموں کو بغیر عدالتی کارروائی کے چھوڑا جائے گا۔
فائنل کال ہو یا سپر فائنل کال۔ اسٹیبلشمینٹ سے عمران کے روابط اس وقت تک منقطع رہیں گے جب تک وہ 9 مئی سمیت ریاست مخالف جرائم پر معافی نہیں مانگتے۔ ختم شد۔
November 19, 2024 at 5:24 PM
جو کوئی بھی پاکستان کی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے، آرمی چیف حافظ سید عاصم مُنیر
November 19, 2024 at 3:54 PM
Team
November 18, 2024 at 6:25 PM