akbaz.bsky.social
@akbaz.bsky.social
شہدا کا لہو پوچھ رہا یے کہ گولی کیوں چلائی؟
December 16, 2024 at 9:04 AM

اس ہیش ٹیگ کو پاکستان کا ٹاپ ٹرینڈ بنا دو، یہ ہی عمران خان کی الیکشن کمپین ہے
December 15, 2024 at 3:07 PM
‏عوام نے تو 8 فروری کو اچھی خاصی صفائی کر دی تھی۔ مگر گند جوتوں کے ساتھ چپک کر واپس گھر میں داخل ہوگیا۔
December 4, 2024 at 3:49 AM

ھمارنے محافظ ہی نکلے ہے ہمے قتل کرنے
November 30, 2024 at 3:02 PM